اب تک کہاں چھپے تھے بھائی
لندن میٹرو پولیس کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پڑھنے کے بعد لگا گویا ہماری پولیس اور تھانہ کلچر کی بات ہو رہی ہے، جو آج تک انڈین پولیس ایکٹ اٹھارہ سو اکسٹھ کے تابع ہے۔ پانچ روز قبل لندن میٹروپولیٹن پولیس کے بارے میں ایک چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی، تو…
آڈیو لیکس: فون ریکارڈنگ کس قانون کے تحت ہے؟
فون کال کو ٹیپ کرنا یا اس کی ریکارڈنگ قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے، جو ایک نہایت ہی سنجیدہ جرم ہے شدت پسندوں کے فون ریکارڈ کرنا الگ بات ہے لیکن اگر سیاستدانوں، ججوں اور دیگر حکومتی عہدیداران کے فون ریکارڈ کیے جائیں تو یہ ایک ایسا معاملہ…
افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے ویران پڑے محلات
ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں دہائیوں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا ہےاور…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
قصہ پوٹن کے چینی صدر کے پیر پڑنے اور سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا۔۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پولیس اہلکاروں کے شکنجے میں موجودگی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی قیدیوں کے لباس میں اور چینی صدر کے پیر پڑنے کی تصاویر گزشتہ کچھ دنوں سے ٹوئٹر اور دیگر پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں۔ تو کیا ٹرمپ گرفتار ہوگئے ہیں؟ یا کیا روس…
گاندھی کی تعلیمی قابلیت اور قانون کی ڈگری پر بحث چھڑ گئی۔۔
بھارت میں ’بابائے قوم’ کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کے متعلق ان دنوں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے گاندھی کی تعلیمی قابلیت اور ڈگری کو لے کر اس بحث کی شروعات مقبوضہ کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے 23 مارچ کو ایک تقریب میں خطاب کے بعد ہوا، جس میں…
سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ کرنے والی ’خالصتان تحریک‘ کی کہانی
’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کہتے ہیں ”میں خود کو ہندوستانی نہیں سمجھتا۔ میرے پاس جو پاسپورٹ ہے، وہ مجھے ہندوستانی نہیں بناتا۔ یہ محض ایک دستاویز ہے، جس کے ساتھ سفر کرنا ہے“ حال ہی میں بھارتی پولیس کی جانب سے امرت پال…
کیا روزے میں سگریٹ سے دوری، اسے مستقل ترک کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے؟
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا سگریٹ کا عادی شخص ہو، جو اس کے مضر اثرات سے آگاہ نہ ہو، لیکن بدقسمتی سے تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب نہیں ہو پاتے یہ وہ نکتہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ آخر اس…