کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہو سکتا ہے؟
میزبان ہونے کے ناطے بھارت اور دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے انگلینڈ یقیناً کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں حصہ لیں گے، لیکن ماضی کی فاتح ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کو عالمی مقابلے کے میدان تک پہنچنے کے لیے طویل اور مشکل راستہ طے کرنا پڑ سکتا ہے…
وفاقی وزارت داخلہ کا انوکھا حکمنامہ، گلگت بلتستان پولیس کے وزیراعلیٰ کے ساتھ خطے سے باہر جانے پر پابندی!
وفاقی وزارت داخلہ نے ایک انوکھا حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق گلگت بلتستان (جی بی) کے وزیر اعلیٰ اور گورنر، خطے سے باہر کے دوروں کے دوران علاقائی پولیس کو اپنی حفاظت کے لیے استعمال نہیں کر سکیں گے حکومت کے اس اقدام پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون…
جب چترال میں غلاموں کی تجارت کھلے عام ہوتی تھی
قدیم زمانوں میں غلامی دنیا کے اکثر علاقوں میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔ اسی طرح مختلف ادوار میں انسانوں کو غلام بنانےاور تجارت کرنے کے خلاف بھی محدود پیمانے پر بحثیں اور قانون سازیاں ہوتی رہیں اٹھارویں صدی کے وسط کے بعد یورپ اور پھر امریکہ میں ان…
پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا الارم بجنے کو ہے
پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی ذخائر (پی سی آر ڈبلیو آر) کی جانب سے جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق 1990ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں آ چکا تھا، جہاں زرعی صنعتی اور گھریلو استعمال کے لیے پانی کی طلب میں اضافے کے باعث مسقبل میں خوراک اور پانی کا…
خود اعتمادی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو چند تجاویز پر عمل کریں
خود اعتمادی ایک ایسا وصف ہے، جس کے بغیر کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنی ہی خوبیوں کا مالک کیوں نہ ہو، کامیاب نہیں ہو سکتا۔ خوداعتمادی ایک صحتمند شخصیت کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے خود اعتمادی ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کے ذہن میں ایسی صفات پیدا کر دیتا ہے کہ…
خیرپور: کھجوروں کی زرخیزی کا عمل کیسے انجام پاتا ہے؟
اس وقت صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں کھجوروں کی کاشت والے علاقے میں درختوں پر مصنوعی عملِ تولید (پولی نیشن) کا کام جاری ہے اس حوالے سے ضلع خیرپور کے علاقے ببرلوء سے تعلق رکھنے والے کھجوروں کے کاشتکار پرویز علی سومرو کہتے ہیں ”پولینیشن کا عمل ضروری ہے ورنہ…
ناٹو ناٹو: کیا بھارت نے پیسے دے کر آسکر خریدا؟
”ہمیں لگتا تھا کہ پیسوں کے بدلے صرف بھارت میں ایوارڈ خریدے جا سکتے ہیں۔ لیکن نہیں، ہم غلط تھے۔ ’مال دکھاؤ، اکیڈمی ارکان کا موڈ بناؤ اور آسکر جیت لو‘ ورنہ اتنے اچھے گانے چھوڑ کر ناٹو ناٹو کو ہی آسکر کیوں ملتا“ یہ ایک عام تاثر ہے، جو اس وقت بھارت میں فلمی…
غریب تو غریب، اب متوسط طبقے کو بھی بھی معاشی تنگی کا سامنا۔۔
روپے کی گھٹتی قدر، بڑھتی مہنگائی اور سبسڈیز ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی وجہ سے کئی افراد کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس صورتحال میں جہاں غریب کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، وہیں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ بھی اپنی ضروریات اور اخراجات…