حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…
رمضان میں جسم میں پانی کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پانی زندگی ہے کیونکہ یہ اس حیاتِ کارواں کا بنیادی جزو ہے۔ انسانی جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہے اور اس میں کمی سے صحت کے حوالے سے کئی مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اس کا اندازہ انسان کو اسی وقت ہوتا ہے جب اسے…
پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن اظہر مشوانی کون ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کو 23 مارچ جمعرات کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے زمان پارک جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے اس حوالے سے تھانہ گرین ٹاون میں ایک درخواست بھی…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…
کچھ کھیت تھے یہاں۔۔۔
مچھی موڑ سے سیدھے جائیں تو سامنے تھانے کی عمارت آتی تھی۔ گارے کی بنی یہ عمارت انگریز کے عہد کی نشانی تھی۔ اس کے بھیانک پھاٹک کے سامنے آکے رانی گھوڑی بھڑکتی تھی اور پوری قوت سے تانگہ کھینچتی دائیں جانب دوڑ لگاتی تھی۔ پتلی سی سڑک پہ گڑھے گومڑے اور کڈھے…
ماحولیاتی مسائل اور اسلامی احکامات
اسلام دین فطرت ہے۔ مسلمانوں کا یہ ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے۔ بطور خلیفہ ان کی ذمے داری ہے کہ وہ کائنات کے وسائل کو اس کے دیے ہوئے اصولوں کے مطابق استعمال کریں۔ آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ انسان نے اپنے برے…
جہاز میں لٹر کی بجائے ایندھن کلو کے حساب سے کیوں بھروایا جاتا ہے؟
جب فیول یا ایندھن بھرنے والا (ایندھن فراہم کرنے والی کمپنی) آپ کو ایندھن فراہم کرتا ہے اور ایندھن کی رسید پر دستخط کرنے کے لیے کاغذات لے کر آپ کے پاس آتا ہے، تو وہ ہمیشہ یہ لکھتا ہے کہ آپ کو اتنے لیٹر یا گیلن فراہم کیے گئے ہیں لیکن معاملہ جب جہاز…
اب ٹورسٹ ویزے پر بھی امریکہ میں کام کرنے کی اجازت
اب سیاحتی ویزے پر امریکہ جانے والے افراد ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کے ساتھ ہی انٹرویو بھی دے سکیں گے۔ تاہم اس کے لیے بعض اہم شرائط بھی رکھی گئی ہیں، جنہیں پورا کرنا ضروری ہو گا امریکہ کی ایک وفاقی ایجنسی نے بتایا ہے کہ کاروباری یا سیاحتی ویزا (بی ون…