اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا اصل مطلب
کل (بائیس مارچ) جنگلات کے تحفظ کا عالمی دن ہے۔ یہ دن دو ہزار بارہ سے منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد یہ آگہی دینا ہے کہ اگر انسان اس کرہِ ارض سے ختم ہو بھی جائیں تو زمین کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،لیکن جنگلات ختم ہو جائیں تو کچھ بھی نہیں بچے…
سرِ مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب
مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امنِ عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں، تو غروب ہونے والا۔۔ یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالبؔ کے…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
مسلم لیگ ن، تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان کا سیاسی اکھاڑہ نت نئے موضوعات جنم دے رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے گذشتہ چند روز سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی باتیں ہو رہی ہیں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے حال ہی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس…
بھارتی نژاد برطانوی قصہ گو چترہ سندر کہتی ہیں ”قصے حقائق سے کہیں زیادہ معتبر ہوتے ہیں“
قصہ گوئی انسانی تہذیبی ارتقا میں بنیادی کردار کی حامل ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں چیٹ بوٹس سب کچھ کر سکتے ہیں مگر قصہ نہ گھڑ سکتے ہیں، نہ سنا سکتے ہیں ہم سبھی کہانیاں سناتے ہیں۔ غاروں کے دور سے لے کر ڈجیٹل عکس کے عہد تک، ہر سُو انسان نثر، نظم، گیت،…
بزنس مین نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دے دیا
متحدہ عرب امارات کے ایک بزنس مین عفی احمد نے بھارت کے شہر کیرالہ میں ارجنٹائن کی تھیم والا گھر بنایا ہے اور اسے لیونل میسی کے مداح سبیر وازہکڈ کو تحفے میں دیا ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بیڈ روم والی رہائش گاہ نیلے اور سفید تھیم میں رنگی ہوئی…
انسانوں کی خوراک کے لیے دنیا کا پہلا مجوزہ آکٹوپس فارم تنقید کی زد میں، وجہ کیا ہے؟
نیووا پیسکانووا نامی ایک کمپنی کئی سالوں سے آکٹوپس کو قید کر کہ ان کی افزائش کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ کمپنی باقاعدہ طور پر کینیری آئی لینڈز میں آکٹوپس کی فارمنگ کے لئے متعلقہ حکام سے اجازت نامہ لینے کا ارادہ بھی رکھتی ہے سن 2019ع میں مذکورہ کمپنی…
خوش باش ممالک کی نئی فہرست، پاکستانی کتنے خوش ہیں؟
دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی درجہ بندی میں کل 137 ممالک میں پاکستان 108 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اس طرح رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام خطے میں بھارتی، سری لنکن، افغانی اور بنگلہ دیشی عوام کی نسب زیادہ خوش ہیں یہ درجہ بندی گیلپ انسٹیٹیوٹ کے سرویز پر مبنی…