دوسری عورت (عربی افسانہ)
طلال نے یونیورسٹی کے آخری سمسٹر تک اپنی کزن کے بارے میں نہیں بتایا اور نہ ہی کبھی یہ عندیہ ظاہر کیا کہ وہ اس کے ساتھ شادی کرے گا۔ یہ بات اس نے اس وقت ظاہر کی، جب ہم نتیجے کا انتظار کر رہے تھے اور اس کے بعد عملی زندگی کی کٹھنائیوں کا…
ایک ماں کو اولاد کی زندگی ادھار دینی ہے، دے سکتے ہیں؟
دنیا میں کچھ مائیں ایسی بھی ہیں، جو اپنی اولاد کو زندہ رکھنے کے لیے ہر روز اگلے کچھ دن مزید ادھار لیتی ہیں یہ قرض کون دیتا ہے؟ اور آپ نے ان ماؤں کے بارے میں جاننا ہی کیوں ہے۔۔۔ سب کچھ واضح کرنے سے پہلے ایک چھوٹا سا واقعہ بتاتا ہوں، جس نے…
سوشل میڈیا اور پاکستان میں تعلیم کے بدلتے رجحانات
پاکستان میں نظام تعلیم ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، اکثر مقامات پر سرکاری طور پر تعلیمی سہولیات میسر نہیں ہیں، انفراسٹرکچر غیر معیاری ہے حتیٰ کہ بعض اوقات سرے سے موجود ہی نہیں۔ پرائیویٹ تعلیمی سہولیات کمرشل بنیادوں پر عمل پیرا ہیں جن کی وجہ سے معیاری تعلیم کا…
کیا آپ بھی ڈرائیونگ کے دوران یہ عام غلطیاں کرتے ہیں؟
سچ تو یہ ہے کہ ڈرائیونگ ایک ایسی ذمہ داری ہے، جس سے نہ ڈرائیونگ کرنے والے شخص بلکہ دیگر لوگوں کی حفاظت بھی جڑی ہوئی ہے آپ جیسے ہی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہیں، اسی لمحے آپ اس انسان سے یکسر تبدیل ہو جاتے ہیں، جو کسی ایسی گاڑی میں سفر کر رہا ہے،…
سستا پیٹرول فراہم کرنے کا حکومتی منصوبہ: قابلِ عمل بھی ہے یا صرف لولی پاپ؟
حکومت نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹر سائیکلز اور 800 سی سی تک کی گاڑیاں رکھنے والے صارفین کو سو روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کی اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ اسکیم کے تحت امیر طبقے کو سو روپے مہنگا پیٹرول فروخت کر کے سبسڈی پوری کی جائے گی…
’میسی فیور‘ برقرار، عالمی چیمپیئن ارجنٹائن کا پہلا میچ کل
فٹبال اسٹار لیونل میسی اور ان کے ارجنٹائن کے ساتھی جمعرات کو قطر میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنا پہلا میچ کھیلیں گے بیونس آئرس کے یادگار اسٹیڈیم میں سینٹرل امریکن کی نسبتاً کمزور ٹیم پاناما کے خلاف میچ کے تریسٹھ ہزار دستیاب ٹکٹوں کے لیے پندرہ لاکھ سے زائد…
بھوک بڑھانے والے ’ہارمون‘ کا ’ہارٹ فیل‘ کے علاج سے حیران کن تعلق دریافت
ایک تازہ مختصر تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں میں بھوک بڑھانے والے خصوصی ہارمون سے ’ہارٹ فیل‘ کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور مذکورہ ہارمون کے استعمال سے ہارٹ فیل جیسی سنگین بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے ماہرینِ طب کے مطابق انسان کا دل اس…
خلیج فارس کا 1700 سال پرانا موتیوں والا قصبہ
ماہرینِ آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ انہیں خلیج فارس کے ایک جزیرے میں ایک قدیم قصبے کی باقیات ملی ہیں، جہاں زیادہ تر لوگ سمندر سے موتی ڈھونڈنے کے پیشے سے منسلک تھے ’ام القیوین‘ کے جزیرے سینیہ کے اس قصبے کی باقیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں سینکڑوں مکانات تھے، جن…