اسکرین ٹائم کی زیادتی، خودکشی کی جانب دھکیل سکتی ہے!
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ وڈیوز دیکھنے، وڈیو گیمز کھیلنے، ٹیکسٹ اور وڈیو چیٹ کرنے جیسی سرگرمیاں خودکشی کے رجحان میں اضافہ کر سکتی ہیں، کیونکہ ان دونوں کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے حال ہی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ نو سے…
ایک گھر میں تین بیویاں، اٹھارہ اٹھارہ بچے، مردم شماری کرنے والی خاتون اہلکار پریشان
ملک بھر میں مردم شماری کا عمل جاری ہے، وہیں مردم شماری کے دوران بہت سی دلچسپ تصاویر، وڈیوز اور آڈیوز بھی سامنے آ رہی ہیں ایک ایسی ہی سرائیکی زبان میں مردم شماری کے حوالے سے ایک آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں مردم شُماری عملے میں کام کرنے والی ایک خاتون ورکر…
آسٹریلیا کا سڈنی شہر کوکین کے استعمال میں سب کو مات دے گیا!
ایک رپورٹ کے مطابق اگست 2021ع سے اگست 2022ع کے دوران آسٹریلیا میں مجموعی طور پر چودہ ٹن ممنوعہ منشیات استعمال کی گئیں، جن کی قیمت لگ بھگ دس بلین آسٹریلین یورو بنتی ہے آسٹریلیا میں استعمال شدہ پانی کے نمونوں کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس…
باتونی بسیا (سلاوی لوک کہانی)
سب لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ماہی گیر فطرتاً کم گو ہوتے ہیں۔ وہ شکار کے لیے سمندر میں جا رہے ہوں یا تھکے ہوئے ساحل پر واپس آ رہے ہوں، وہ خاموش نظر آتے ہیں۔ آپ ان کے منہ سے کم ہی الفاظ سنتے ہیں۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ اس…
گندم اور زرعی زمینیں
ملک بھر میں اس وقت آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافے کا تسلسل جلد ختم ہونا چاہیے کیوں کہ صوبہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ کئی اضلاع مثلاً بے نظیر آباد اور حیدرآباد میں گندم کی فصل تیار ہو کر بوریوں میں بند کی جا رہی…
عروج و زوال اور پروگریس
تاریخ میں قومیں اور تہذیبیں عروج و زوال اور پروگریس کے ذریعے تبدیلیوں سے گزرتی ہیں۔ عروج و زوال کا تعلق کسی ایک قوم یا تہذیب سے ہوتا ہے مورخ ان وجوہات کو تلاش کرتے ہیں کہ جو قوموں اور تہذیبوں میں توانائی کا جذبہ پیدا کرتی ہیں جو مرحلہ وار سیاسی، سماجی…
بندر کے ہاتھ میں اُسترا: بھارت میں پیدائش سے موت تک شہریوں کی نگرانی۔۔
’فری سافٹ ویئر موومنٹ آف انڈیا‘ سے منسلک سرینواس کوڈالی کہتے ہیں ”ڈجیٹل انڈیا پروگرام کا مقصد پیدائش سے لے کر موت تک ہر کسی کا پیچھا کرنا ہے۔ آدھار سے جڑی کوئی بھی چیز بالآخر وزارت داخلہ، پولیس اور نگرانی کرنے والی ایجنسیوں کے پاس پہنچ جاتی ہے“ یہ…
’سفید سونا‘ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کتنا ضروری؟
سفید سونا کہلانے والی دھات لیتھیم الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس وقت اس دھات کی عالمی سطح ہر قلت ہے۔ اس کی کان کنی اور تیاری کتنی پائیدار ہے؟ گو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے لیتھیم کی بہت بڑی مقدار درکار نہیں ہوتی۔ تیس سو کلوگرام…