شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان
سنہ 2015ع میں ایک پاکستانی ٹی وی پروگرام ’نقطہِ نظر‘ میں سابق پولیس افسر راجہ انار خان کا ایک انٹرویو نشر کیا گیا، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں شیخ مجیب الرحمان پر نظر رکھنے کے لیے قیدی کے طور پر فیصل آباد جیل میں قید رکھا گیا اس وقت انار خان…
تیرا خوشہ خوشہ نوچوں، تیرا گوشہ گوشہ لُوٹوں!
توشہ خانہ کی ادھوری، منتخب اور مبینہ طور پر پُرکاری سے تیار کی گئی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ 21 برسوں کی ’لوٹ مار‘ کا ایک پہلو سے ذکر ہے، پچھتر برسوں کی کہانی نہیں۔ 466 صفحات پر مشتمل یہ رپورٹ ’سب ہڑپ کر جاؤ‘ کا ایک شاہکار ہے!…
نندیتا داس کی ’زویگاٹو‘ اور ڈلیوری بوائے کپل شرما
منٹو اور فراق جیسی تاریخی تحقیق پر مبنی فلمیں بنانے کے بعد ’زویگاٹو‘ بطور ہدایت کار نندیتا داس کی تیسری فلم ہے۔ ان کی اس فلم میں ٹی وی کی دنیا میں کامیڈی کا بادشاہ کہلانے والے کپل شرما مرکزی کردار ادا کر ہے ہیں فلم میں کپل شرما نے مانس مہتو کا کردار ادا…
مصنوعی ذہانت: ’اتنی بڑی تبدیلی آئے گی جو دنیا نے پہلے نہیں دیکھی‘
آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی عمومی ذہانت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کے استعمال سے اتنے بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی، جو دنیا نے کبھی دیکھی ہی نہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس (اے جی آئی) کے استعمال سے کسی بھی مشین سے…
سمندر میں پلاسٹک سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی دریافت کا انکشاف
ماہرین ارضیات نے برازیل کے ٹرینیڈاڈ جزیرے پر پلاسٹک کی آلودگی سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی ’خوفناک‘ دریافت کا انکشاف کیا ہے کچھوؤں کی پناہ گاہ کے لیے مشہور اس دور دراز جزیرے پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہاں چٹانوں کے ساتھ جڑے ہوئے پلاسٹک کا مشاہدہ…
صدر پوٹن کے لیے عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کیا معنی رکھتے ہیں؟
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولاديمير پوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر ديے ہيں۔ ہالينڈ کے شہر دی ہيگ ميں قائم انٹرنيشنل کرمنل کورٹ نے جمعے کو يہ قدم اٹھايا۔ پوٹن پر یوکرینی بچوں کو غیر قانونی طور پر روس منتقل کرنے کا الزام ہے۔ عدالت نے…
بڑے زلزلے کی تاریخ قریب آ رہی ہے! 93 فیصد عمارتیں گر جائیں گی: اسرائیلی ماہر
ایک سینئر اسرائیلی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس خطے میں بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے. اسرائیلی ماہر نے حکومت اور مقامی حکام کی جانب سے آنے والے مہینوں میں اس خطے میں آنے والے بڑے زلزلے کے لیے تیاری کرنے میں ناکامی پر خبردار بھی کیا ہے…
میسی کو سعودی کلب کی جانب سے پیشکش کی خبریں، میسی کے والد کیا کہتے ہیں؟
سعودی الہلال فٹبال کلب کی جانب سے بین الاقوامی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو دی گئی پُرکشش پیشکش کے بارے میں حال ہی میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے بعد ان کے والد اور بزنس مینیجر جارج نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے انہوں نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…