ٹوائلٹ پیپر سے سنگین بیماریاں پھیلنے کا انکشاف
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے انکشاف ہوا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے متعدد سنگین اور جان لیوا امراض بھی پھیل سکتے ہیں، جن میں کینسر، جگر کے امراض اور بانجھ پن جیسے امراض بھی شامل ہیں ماہرین کی تحقیق کے مطابق ٹوائلٹ پیپر خود…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ کیسے کام کرے گا
دنیا کی مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اپنی تازہ پیش رفت کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے واضح رہے کہ اس وقت تک…
’پانچ منٹ میں بیٹری فُل‘ نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز کب لانچ ہونگے؟
موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی کے ذیلی ادارے ریڈمی نے موبائل فون کی بیٹری کی تیز ترین چارجنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایک ایسی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں موبائل کی مکمل خالی بیٹری کو سو فی صد تک چارج…
امریکی قانون سازوں کا عراق میں امریکہ کی ’جنگ‘ ختم کرنے کا اقدام..
عراق پر امریکی حملے کو بیس سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ اس موقع پر امریکی قانون ساز اس ہفتے ایک اہم قدم اٹھانے جا رہے ہیں، جس کا مقصد عشروں سے جاری اس صدارتی اختیار کو ختم کرنا ہے، جس کے تحت امریکی صدر جنگ کی اجازت دینے کا مجاز ہے بظاہر معلوم ہوتا…
ماہکان: خاران میں روشنی کی کرن
ماہکان سے میرا تعارف ایک چھوٹی سی ویڈیو کے ذریعے ہوا۔ اس ویڈیو میں میرے دوست اور ضلع خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر موسیانی اسکول کے ایک کمرے میں کھڑے ہیں اور ماہکان نامی بچی ان سے اپنی مادری زبان بلوچی میں گفتگو کر رہی ہے ماہکان کے روایتی بلوچی لہجے کی وجہ سے…
جب اردو کتابیں بیرون ملک کوڑا بنتی ہیں۔۔
وہ صحافی تھے، انہیں کتب کے حوالے زبانی یاد ہوتے تھے، پانچ منٹ کی گفتگو میں وہ کئی کتابوں کے نام گنوا دیتے تھے۔ بدقسمتی سے زیادہ ملاقاتیں نہ ہو سکیں۔ آخری ملاقات میں انہوں نے مجھے بون کے ایک ریستوراں میں مدعو کیا تھا اس ملاقات میں وہ مجھے خوش دکھائی دے…
انڈونیشیا کے صدیوں پرانے قیمتی مشروب میں ایسا کیا ہے، کہ اس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا!
یہ کہانی ہے جڑی بوٹیوں سے حاصل کردہ ایک ایسے خاص مشروب ’جامو‘ کی، جسے تیرہ صدیاں پہلے جاوا کے شاہی دربار میں متعارف کروایا گیا تھا اور اب انڈونیشیا کے نوجوان اسے ایک نئی شناخت دے رہے ہیں انڈونیشیا کے شہر جاوا کے وسطی حصے کی گلیوں میں عورتیں احتیاط سے…
آسمان پر سیٹلائٹس کے ’ٹریفک جام‘ نے ماہرین فلکیات کو مشکل میں ڈال دیا
سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ آسمان پر سیٹلائٹس کی بڑی تعداد ان کے لیے نئی مشکلات پیدا کر رہی ہے واضح رہے کہ محققین اس سے قبل بھی خبردار کر چکے ہیں کہ ‘اسپیس ایکس‘ کے ’اسٹارلنک‘ جیسے نئے سیٹلائٹ ستارے آسمان کو روشنیوں سے بھر رہے ہیں، جس کے باعث خلا…