سات فیصد سیلز ٹیکس کے بعد آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے مزید بڑھا دیں
آٹو اسمبلر کمپنیوں نے حکومت کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں کیے گئے اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، جس کی شرح حکومت نے سات فیصد بڑھا کر اٹھارہ سے پچیس فیصد کی ہے اس حوالے سے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) کے…
ایک مصری علامتی کہانی!
جس سال ملک میں تبدیلی آئی اور لوگوں نے امید کی کہ اب زندگی بہتر ہو جائے گی، انہی دنوں اس گھر کے حالات بگڑ گئے۔ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں رہا، ماں کی چھاتیاں خشک ہو گئیں اس نے خاندان کے سربراہ سے کہا کہ وہ صورتحال ٹھیک ہونے تک آرام سے…
سندھ کی ماہی گیر عورتیں، جن کی زندگی ایک طوفان نے بدل دی
"پہلے میں شکار پر جاتی تھی تو اپنا اور اپنے معذور بیٹے کا پیٹ بھر لیتی تھی لیکن اب بیماری کی وجہ سے کوئی بھی مزدوری کرنے سے قاصر ہوں۔ گاؤں کی باقی عورتیں جب شکار سے لوٹتی ہیں تو مجھے بھی تھوڑا بہت دے دیتی ہیں جس سے میرا گزارہ ہوتا ہے۔” یہ…
کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟
اس خطے کے عوام کو بس دو بار اپنے اظہار کا حقیقی موقع ملا۔ پہلی بار 1947 میں، جب اُن سے پوچھا گیا کہ نیا ملک چاہیے یا نہیں۔ انھوں نے کہا کیوں؟ جواب ملا تاکہ تم استحصال سے پاک ایک پُرامن آزاد زندگی بسر کر سکو۔لوگوں نے کہا ٹھیک ہے، یہ بات ہے تو…
2030 سے کاریں بیکنگ پاؤڈر سے چلیں گی، ہوائی جہاز کھاد سے اڑیں گے!
آج ہم جن گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں ان میں سے زیادہ تر پٹرول اور ڈیزل سے چلتی ہیں۔ الیکٹرک گاڑیاں پیٹرول-ڈیزل گاڑیوں کا متبادل بن رہی ہیں، جو لیتھیم آئن بیٹریوں سے طاقت حاصل کرتی ہیں۔ لیکن مستقبل میں کاریں بیکنگ پاؤڈر پر بھی چلیں گی! اور ہوائی جہاز کھاد سے…
بھارت میں کنواروں کا لانگ مارچ: مَردوں کی شادی نہ ہو سکنے کی وجوہات کیا ہیں؟
گذشتہ ماہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مردوں کے ایک گروہ نے ایک جلوس کی شکل میں ایک سو بیس کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا، تاکہ وہ ایک مخصوص مندر پر جا کر دعا کر سکیں کہ ان کی شادی ہو جائے ایک طرف تو اس انوکھے مارچ میں حصہ لینے والے مردوں…
سندھ: ڈاکوؤں کے خلاف نئے آپریشن کے لیے پونے تین ارب کا اسلحہ خریدنے کی منظوری اور آپریشن کی تاریخ
سندھ کی صوبائی کابینہ نے دریائے سندھ کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے جدید اسلحے کی خریداری کے لیے دو ارب 79 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ یے یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر…
تھپڑو مارنے کی ریسلنگ، کھیل یا پاگل پن؟
یوں تو ریسلنگ سے سبھی واقف ہونگے لیکن کم ہی لوگ اس ریسلنگ کے بارے میں جانتے ہونگے، جس میں فریق ایک دوسرے کو تھپڑ مارتے ہیں تھپڑوں کی اس ریسلنگ میں ایک کھلاڑی ہاتھ باندھے مخالف کے تھپڑ کا انتظار کرتا ہے۔ تھپڑ کھانے کے بعد کچھ کھلاڑی تو ہلتے بھی نہیں لیکن…