جس کا کام ، اسی کو ساجھے (ناروے کی لوک کہانی)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی تھا، جو ہر وقت غصّے میں رہتا اور کبھی یہ بات تسلیم نہیں کرتا تھا کہ اس کی بیوی گھر پر بہت کام کاج کرتی ہے۔ ایک شام جب وہ چارہ لے کر گھر واپس لوٹا تو اس نے اس قدر گالم گلوچ کی کہ محلے کے…
کراچی کی آبی گذر گاہیں اور ملیر ندی کی حیثیت، چند حقائق
آبی گذر گاہیں یا ندیاں فطرت کی انسانوں کو دی ہوئی نعمتیں ہوتی ہیں. انہی دریاؤں کی بدولت انسانی تہذیب کی شروعات ہوئی۔ انہی ندیوں دریاؤں کی بدولت انسان نے زمین کا سینہ چیر کر اناج اگانا سیکھا۔ انہی ندیوں کی وجہ سے انسان نے اپنے وجود کو پہچانا ـ ہم اگر…
ایک خبطی بڈھے کی داستان
ہوزے موہیکا کی عمر اس وقت اٹھاسی برس ہے۔ وہ یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی وڈیو کے مضافات میں اپنی اہلیہ لوسیا توپولانسکی کے گھر میں رہتے ہیں۔ان کی شادی دو ہزار پانچ میں ہوئی تھی۔ دونوں کا تعلق ملک کی حکمران اشرافیہ سے ہے، مگر یوروگوئے کی ’اشرافیہ‘ کا مطلب…
جیل سے فنکار بن کر نکلنے والا احمد ربانی، جو بیس برس کے بیٹے سے پہلی بار گلے ملا۔۔
امریکہ کی فوجی جیل گوانتاناموبے میں تقریباً بیس سال سے قید پاکستانی دو بھائیوں کو بغیر کسی الزام کے رہا کر دیا گیا ہے۔ عبدل اور محمد احمد ربانی کو سنہ 2002 میں پاکستان میں گرفتار کیا گیا تھا امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنے الزام میں کہا کہ…
پاکستان کی بگڑتی معیشت: نوجوانوں کے مستقبل پر غیر یقینی کے تاریک سائے منڈلانے لگے
پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے بہت سے والدین کو مجبوراً بچوں کی تعلیم ترک کروا کر ان سے کام کرانا پڑ رہا ہے جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی نصف آبادی کو مزدوری یا گداگری کرنا پڑ…
حمل اور زچگی کے دوران ہر دو منٹ بعد ایک خاتون کی موت، رپورٹ
عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں حمل اور زچگی کے دوران اموات کی شرح کے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2020ع کے دوران دنیا بھر میں تقریباً دو لاکھ ستاسی ہزار خواتین کی موت زچگی اور حمل کے دوران واقع ہوئی۔ یہ تعداد تقریباً آٹھ سو اموات…
بھارت: خاتون اور بچہ کرونا کے ڈر سے تین سال تک گھر میں بند رہے
بھارت میں حکام نے بتایا کہ ایک خاتون نے کووڈ-19 میں مبتلا ہونے کے خوف سے خود کو اور اپنے دس سالہ بیٹے کو تین سال تک گھر میں بند کر رکھا خاتون، جن کی شناخت من مون مانجھی کے نام سے ہوئی ہے اور ان کے بیٹے دہلی کے قریب گڑگاؤں شہر کے رہنے…
دماغی امراض کے علاج کا آلہ، پاکستانی یونیورسٹی نے عالمی مقابلہ جیت لیا
پاکستان کے محقیقین نے امریکہ میں ہونے والے آٹھ سو یونیورسٹیوں کے مقابلہ ’برائے بہتر ٹیکنالوجی تخلیقات‘ میں کامیابی حاصل کی ہے ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز کے زیر اہتمام واشنگٹن میں ہونے والے ’بہتر دنیا پراجیکٹ‘ مقابلے، جس میں دنیا بھر کی…