شیر دریا، پانی کے دیوتا اور زندہ پیر کی کتھا (حصہ اوّل)
پانی کی کہانی بہت پرانی ہوسکتی ہے، اتنی پرانی جتنی پرانی کہانی حیات کے ارتقا کی ہے۔ اگر کسی نہر کے کنارے بیٹھ کر ہم مٹیالے پانی کو دیکھتے ہوئے ایک لکیر کھینچیں جب زندگی کسی نہ کسی صورت میں تخلیق ہوئی ہوگی تو اس طویل راستے کی قدامت جاننے کے لیے ہمیں ابھی…
ریاست اور تشدد
جب ریاست تشدد پر اپنا تسلط قائم کرتی ہے تو اس مقصد کے لیے وہ اپنے اداروں کو استعمال کرتی ہے۔ جیسے فوج، پولیس، جاسوسی ادارے اور سرکاری عہدیدار۔ وہ اس کا بھی خیال کرتی ہے کہ ذاتی لڑائی جھگڑوں کا فیصلہ آپس میں تشدد کی بجائے عدالتوں میں ہو اور عدالتی فیصلے…
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ نہ آ سکا
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن اسٹینو گرافر کے نہ آنے کی وجہ سے سماعت اور فیصلہ 9 مارچ تک موخر کر دیا گیا ہے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹربیونل (آج) کی جانب سے بدھ کو سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن…
فیض فیسٹیول میں جاوید اختر کی گفتگو پر شدید ردعمل
لاہور میں منعقدہ فیض فیسٹول کو ختم ہوئے کئی روز بیت چکے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ابھی تک اس پر بحث جاری ہے اور معروف بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا ایک کلپ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں وائرل ہے یاد رہے جاوید اختر نے گذشتہ ہفتے کے اختتام پر…
موت کے ذمہ دار‘، میلکم ایکس کی بیٹیوں کا سی آئی اے، ایف بی آئی پر مقدمہ
شہری حقوق کے لیے کام کرنے والے امریکہ کے مقتول رہنما میلکم ایکس کے اہل خانہ نے سی آئی اے، ایف بی آئی، نیویارک پولیس اور دیگر اداروں پر ان کی ہلاکت کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف دس کروڑ ڈالر کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق…
حکومت مخالف طنزیہ گانے پر بھارتی فوک گلوکارہ کو نوٹس، گرفتاری کا خدشہ
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک بھوجپوری گلوکارہ کو ایسا طنزیہ گانا گانے پر پولیس نے نوٹس جاری کیا ہے، جس میں یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مہم کو موضوع بنایا گیا ہے، جس کی کارروائی کے دوران ماں بیٹی کی موت واقع ہوئی تھی این ڈی ٹی وی کے…
’پٹھان‘ کی باکس آفس پر تاریخی کامیابی، دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے کما لیے
بالی وُڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ بھارتی روپے کا کاروبار کر لیا ہے اپنی ریلیز کے چوتھے ہفتے بھی ’پٹھان‘ کی بھارت سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر دھوم جاری ہے منگل کو یش راج فلمز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب…
سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا
پاکستان میں موٹر وہیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کے بعد اب پاکستان سوزوکی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے پاکستان میں گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق سوزوکی نے…