پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے منگل کو امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے آخری بڑے معاہدے ’نیو سٹارٹ‘ کو معطل کرتے ہوئے مغرب کو ایک بار پھر یوکرین کے بارے میں خبردار کیا ہے خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں اپنی تقریر کے دوران روسی صدر…
تنخواہ سے زیادہ چھٹی اہم، برطانیہ میں چار دن کام کا ’تجربہ‘ کامیاب
برطانیہ میں کمپنیوں کی جانب سے ملازمین کو ہفتے میں چار دن کام پر بلانے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق درجنوں برطانوی کمپنیوں نے آزمائشی بنیادوں پر ہفتے میں چار دن کام کا معمول شروع کیا تھا، جن میں سے زیادہ تر نے اس کو جاری…
سرخ جوتے (افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے ، ایک چھوٹی سی لڑکی تھی، بہت نازک اور خوبصورت، لیکن انتہائی غریب۔۔ اتنی کہ اسے تمام گرمیاں ننگے پاؤں گزارنی پڑتی تھیں اور سردیوں میں اسے لکڑی کے موٹے جوتے پہننے پڑتے تھے، جو اس کی ایڑھیوں کو چھیل کر زخمی کر دیتے گاؤں میں ایک بوڑھی بیوہ…
معدومی کے خطرے سے دوچار زبانوں کا تحفظ
ہم میں سے کئی لوگ ایک سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں یا جانتے ہیں لیکن پھر بھی ہم اپنی زندگیوں میں ان زبانوں کی اہمیت اور ان کے کردار سے واقف نہیں ہوتے ہم یہ تصور کرلیتے ہیں کہ زبان بس رابطے کا ایک ذریعہ ہے اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری شناخت،…
ملیر کی مختصر تاریخ (دوسرا حصہ)
ملیر نام کے خطے دنیا میں پانچ ایسے خطے ہیں، جن کا نام ملیر ہے. پہلا انڈیا کے صوبے راجھستان میں ایک علاقہ "ملیر کوٹلہ” کے نام سے ہے. دوسرا صوبہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے علاقے ننگرپارکر میں ایک علاقہ ملیر کے نام سے ہے. اسی طرح سے صوبہ بلوچستان…
پاکستان پر اشرافیہ کا تسلط اور آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستانی عوام کے ساتھ ’ہمدردی‘!
اگرچہ پاکستانی معیشت پر اشرافیہ کے تسلط کی بحث نئی نہیں ہے، مگر اسے ایک نئی جہت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کے اس بیان سے ملی کہ پاکستان اپنے ہاں غریب شہریوں کا تحفظ کرے اور امیروں پر نئے ٹیکس لگائے اقتصادی ماہرین اور سماجی تجزیہ کاروں میں یہ خیال…
کشمیر سے متعلق ’بچر فائلز‘ میں ایسا کیا ہے، جسے عام کرنے سے مودی سرکار کترا رہی ہے؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع نہرو میموریل میں کشمیر سے متعلق بعض ایسی دستاویزات موجود ہیں، جنہیں ڈی کلاسیفائی کرنے کے مطالبات بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت یہ کہہ کر اس سے گریز کر رہی ہے کہ ان دستاویزات کو منظرِ عام پر…
برطانیہ کے پچاس علاقے، جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث مکمل طور پر ختم ہو سکتے ہیں!
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے پچاس علاقے ایسے ہیں، جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے ان اعداد و شمار کا تعلق برطانیہ کے ان علاقوں سے ہے، جو شدید گرمی، جنگلات میں لگنے والی آگ، سیلاب اور سمندر کی سطح میں اضافے کی وجہ سے سب…