پہلی بار چپس کے خالی ریپرز ری سائیکل کرکے چشمے تیار کیے جانے لگے
ایک بار استعمال کر کے پھینکا جانے والا پلاسٹک ماحول کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ دنیا بھر میں ایسی کمپنیاں ہیں، جو ماحول پر ان کے مضر اثرات کو کم کرنے کے لیے ایسے مواد کو ری سائیکل کرنے کے طریقے تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں بھارتی شہر پونے میں ایک اسٹارٹ…
افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
افریقی یونین (اے یو) کے دو روزہ سربراہی اجلاس سے ایک اسرائیلی سفارت کار کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا میں جاری افریقی یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران ہفتے کے روز وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارت کار شیرون بارلی کو اجلاس سے کک…
مرغی کو پر لگ گئے۔۔ قیمتوں میں اچانک اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت سات سو روپے کا ہندسہ عبور کر گئی ہے، کہیں کہیں تو یہ آٹھ سو روپے فی کلو بک رہی ہے۔ جبکہ مختلف شہروں میں بون لیس چکن ایک ہزار روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جی ہاں، یہ وہی مرغی ہے، جس کا…
سندھ: گزشتہ سال کے سیلاب سے متاثر خاندانوں کو ابھی تک گھروں کی تعمیر کے لیے معاوضہ یا امداد نہیں ملی۔ انسانی حقوق کمیشن
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان (ایچ آر سی پی) نے شمالی سندھ میں امن و امان کی صورتحال، صنفی بنیاد پر تشدد کے بڑھتے واقعات، صحافیوں کی حفاظت اور سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی سست بحالی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ایچ آر سی پی نے یہ بات شمالی سندھ کے لیے ایک…
یہ کر دیں گے، وہ کر دیں گے
کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا ؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت…
کیا عالمگیریت کا سورج غروب ہونے کو ہے؟
1989ء میں دیوارِ برلن کے گرنے کے بعد اور 1991ء میں سوویت یونین کے اختتام کے ساتھ ہی دنیا کے سیاسی منظرنامے پر عالمگیریت کا تصور سامنے آیا۔ سرد جنگ ختم ہوچکی تھی اور اس کے بعد ایک یک قطبی دنیا سامنے آئی جس میں امریکا طاقت کا مرکز بن کر اُبھرا تجزیہ…
تربت: لاہور میں ٹم ہارٹنز کا کافی شاپ بمقابلہ تربت کا کتب میلہ
حال ہی میں جب سوشل ٹائم لائنز یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ لاہور میں غیر ملکی برانڈ کے ایک کافی شاپ نے افتتاح کے روز ہی سب سے زیادہ سیل کا رکارڈ قائم کر لیا ایک اور در حیرت اس وقت وا ہوا، جب یہ سننا پڑے کہ ’نئی کافی شاپ کے سامنے…
صحرا میں ’لیلے‘ چرانے والا بکروال وائرل ٹک ٹاکر کیسے بنا؟
جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہیڈ راجگاں کے رہائشی اللہ دتہ عرف ’کِریم والا‘ ایک ٹک ٹاکر ہیں، جو اپنی روز مرہ زندگی کو کیمرے کے ذریعے دکھا کر مقبول ہوئے ٹک ٹاک پر اللہ دتہ عرف کریم والا کا اکاؤنٹ ان کے بھائی نور دین نے بنایا…