ڈی ایچ اے اسلام آباد: تیندوا کسی سابق فوجی افسر کا اور مقدمہ نامعلوم شخص پر!
دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو ایک تیندوے کے رہاشی سوسائٹی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں داخل ہو کر شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں تیندوے کے شہریوں کو زخمی…
نادرا کی درخواست پر گوگل پلے اسٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں
گوگل نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی درخواست پر اپنے پلے اسٹور سے چودہ ایپلیکیشنز ہٹا دی ہیں نادرا نے پاکستانی شہریوں کی معلومات کی خلاف ورزی کا معاملہ الفابیٹ کی زیر ملکیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ باضابطہ طور پر اٹھایا تھا…
کیا فٹبال اسٹار لیونل میسی واپس بارسلونا جا رہے ہیں؟
ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کے والد اور ایجنٹ جورگے میسی کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ ان کا بیٹے ایک بار پھر ہسپانوی کلب بارسلونا میں کھیلے گا ارجنٹائن کے پینتیس سالہ کھلاڑی لیونل میسی نے بارسلونا کو خیرباد کہہ کر 2021ع میں فرانسیسی فٹبال کلب پیرس…
مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری، کیا قطر کے بینکر بولی جیت پائیں گے؟
قطر کے ایک بینکر شيخ جاسم بن حمد آل ثانی کی زیر قیادت کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک پیشکش جمع کرا دی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے کو قطری بینکر کی جانب سے جاری…
کراچی پولیس آفس پر حملہ: پولیس کا دہشت گردوں کی شناخت کا دعویٰ اور حل طلب سیکیورٹی سوالات
ایک تازہ پیش رفت کے مطابق کراچی میں پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آوروں کا تعلق وزیرستان اور لکی مروت سے تھا کراچی پولیس کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ 17 فروری جمعے کی شام تین مسلح افراد کراچی…
کابلی والا (افسانہ)
میری پانچ سالہ بیٹی ’مُنّی‘ بہت باتونی ہے، اس کا بس چلے تو سارا دن باتیں ہی کرتی رہے۔ پیدائش کے بعد اسے گفتگو کا فن سیکھنے میں بس ایک سال ہی لگا ہوگا۔ اس کے بعد سے اس نے اپنی جاگتی زندگی کا ایک لمحہ بھی خاموشی میں ضائع نہیں کیا۔ اس کی ماں…
’پیر نہیں سر بدل لیتے ہیں‘، منٹو اور عصمت چغتائی انارکلی کی کرنال شاپ پر
پنجاب یونیورسٹی کے ’شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان‘ نے معروف تاریخ دان احمد سعید (2021_ 1942) کی کتاب ’لاہور اک شہرِ بے مثال‘ دو جلدوں میں شائع کی ہے، جس میں لاہور کے بارے میں بڑی نادر اور دلچسپ معلومات ہیں احمد سعید کا کہنا تھا کہ یہ تصنیف ان کی 10 برس کی…
غباروں کے ذریعے جاسوسی کا آغاز کب ہوا؟
اس سے قبل کہ چارلیروئی (موجودہ بیلجیئم کا شہر) کی فتح کے بعد فرانسیسی فوج مزید ممالک پر چڑھائی کرتی، آسٹریا اور ہالینڈ کی افواج نے جوابی حملے کا فیصلہ کیا 26 جون 1794 کو موجودہ بیلجئیم کے شہر فلورس میں دونوں فوجوں کا آمنا سامنا ہوا۔ اتحادی فوجوں کی…