تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ہر قوم اپنے ماضی کی تاریخ لکھ کر پرانے ادوار اور واقعات کو محفوظ کرتی ہے، لیکن تاریخ نویسی پر حکمراں طبقے کا قبضہ ہوتا ہے، جو اس کے بیانیے کو اپنی شہرت اور مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس تاریخ نویسی میں عام لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا ھے۔ جب یورپی…
یک طرفہ شادی (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
قریب الختم خزاں کی ایک دوپہر سے ذرا پہلے، آسمان پر دھواں دھواں بادلوں کی اڑتی ٹکڑیاں دھوپ کے راستے سے ہٹیں تو گلیا،ں جنہیں ہوا صاف کر چکی تھی، چمکنے لگیں۔ عورتیں اور بچے اپنے اپنے دروازوں کے باہر کھڑے، خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ہوا اپنے ساتھ ترم کی صدا لے…
’مرنا آپ کی اور لاش منگوانا حکومت کی ذمہ داری ہے‘
یہ خبر کئی برس سے سال میں ایک بار ضرور آ جاتی ہے کہ بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے جو درجنوں یا سینکڑوں تارکینِ وطن ہلاک ہوئے، اُن میں اِتنے پاکستانی ہیں۔ ایسی ہر خبر سُننے کے بعد جو بھی وزیرِ اعظم ہو، اُس کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوتا ہے، جو سب سے…
دنیا کی سب سے قدیم زبانیں اور تحریر کی ابتدا
دنیا کی سب سے قدیم زبانوں اور تحریر کی ابتدا ایک ایسا راز ہے، جسے کئی صدیوں سے محققین اور تاریخ دان حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان زبانوں کا مطالعہ نہ صرف ماضی کی تہذیبوں کی گواہی دیتا ہے بلکہ انسانیت کی ابتدائی فکری اور ثقافتی نشونما کے بارے میں بھی بے…
اداسی کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا
آج کل میں اداس ہوں، بہت دن ہو گئے یار زور زبردستی گزارتے ہوئے، دل کی بات کرنی چاہیے۔ انسان جب لکھتا ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ سامنے والے کو اس سے کچھ فائدہ ہو، یہ کوشش لیکن مروا بھی دیتی ہے کبھی کبھی، یہی ہو رہا ہے میرے ساتھ! ہر بار کام کی…
بھوپت ڈاکو سے امین یوسف تک: بغاوت سے عقیدت کے سفر کی کہانی
یہ کہانی ہے بھوپت ڈاکو کی، جونا گڑھ کے جنگلوں سے اٹھنے والے اُس شیر دل باغی کی، جس کا نام کبھی خوف کی علامت تھا اور جس کے قصے آج بھی لوک داستانوں کی طرح سنائے جاتے ہیں۔ مگر قسمت نے ایک ایسا موڑ لیا کہ وہی بھوپت، وقت کی گردشوں میں امین یوسف…
ہوشیار بُڑھیا (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
کام شروع کرنے سے پہلے اس نے اپنے تینوں ساتھیوں کو ڈنر پر بلایا۔ الزامور خوب اچھی طرح جانتا تھا کہ ساتھیوں کو خوش کیے بغیر ان سے کام لینا کس قدر مشکل ہے۔ ”دوستو!“ اس نے اپنا جام اٹھایا، ”ہم لوگوں نے اپنے پلان کا ہر زاویے سے جائزہ لیا ہے، کہیں جھول نہیں…