چارٹسٹ تحریک کتنی کامیاب رہی تھی؟
چارٹسٹ انیسویں صدی میں برطانیہ میں مزدورں کی جانب سے چلائی جانے والی پہلی عوامی تحریک تھی۔ اس تحریک میں محنت کش طبقے کی جانب سے کون سے مطالبات پیش کیے گئے تھے، یہ کتنی کامیاب رہی اور اس تحریک کا پس منظر کیا تھا؟ انگلستان میں جمہوری ادارے آہستہ آہستہ…
تھر کے ریگستان میں بہتے چشمے کی کہانی، جو 2005 کے زلزلے کے بعد سے مسلسل بہہ رہا ہے۔۔
ریگستان ہمیشہ سے خاموشی، بے بسی اور تپتے ہوئے خوابوں کی سرزمین رہا ہے۔ عمرکوٹ کے لق و دق صحرا میں جہاں ریت کے ذرات ہوا کے سنگ رقص کرتے ہیں، وہاں دھرتی کے سینے سے اچانک ایک زندگی پھوٹ پڑی، جیسے کسی صدیوں پرانے راز نے اپنی زبان کھول دی ہو۔ 2005 کے زلزلے…
کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔ (افسانہ)
شہر کا آسمان سرمئی تھا، جیسے حقیقت اور فریب کے درمیان کشمکش جاری ہو۔ لوگ سڑکوں پر چلتے، اپنی دنیا میں مگن تھے، لیکن ان کی نظروں میں ایک عجیب سا خالی پن تھا۔ اس شہر کا ہر کونہ محرومی کی ایک داستان سنا رہا تھا، لیکن وہ داستانیں کہیں دفن تھیں، حکومت کے…
ارتکازِ توجہ اور اضطرابی کمزوری کا شکار بچے
’’اس لڑکے نے تو تنگ ہی کر دیا ہے، کریک ہے، آرام سے بیٹھ ہی نہیں سکتا، بد تمیز! پتا نہیں اس کے والدین نے کیسی تربیت کی ہے، ہر کسی سے لڑتا رہتا ہے۔۔ کلاس ورک کو لفٹ ہی نہیں کراتا، سائیکل بھی کتنی تیز چلاتا ہے؟‘‘ اس قسم کے ریمارکس اساتذہ اسٹاف روم…
وہ انتقام کی آتش تھی میرے سینے میں۔۔ جلیانوالہ باغ قتلِ عام اور ادھم سنگھ کا انتقام
انتقام ایک ایسی ناقابلِ تردید حقیقت ہے جو انسانی جبِلَّت، نفسیات اور رَگ و پَے میں رچی ہوئی ہے۔ جیسے سورج سے روشنی الگ نہیں ہو سکتی، اسی طرح لاکھ کوشش کے باوجود بدلے کی آگ کبھی بھی انسانی دل و دماغ سے سرِ مو دور نہیں ہو سکتی۔ یہ ہمہ وقت کبھی انفرادی تو…
قائد اعظم واپس انڈیا کیوں جانا چاہتے تھے؟
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا آخری سال اتنا ہنگامہ خیز تھا کہ ان کی وہ بیماری جو ان کے اندر چھپی ہوئی تھی، وہ ان پر غالب آ گئی۔ ممکن ہے وہ کچھ سال مزید جی لیتے مگر حالات نے انہیں نڈھال کر دیا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد اپنے ارد گرد…
ہمارا دل اپنا ایک الگ دماغ رکھتا ہے اور یہ حیرت انگیز طور پر پیچیدہ ہے! جدید تحقیق
کسی شاعر نے کیا خوب کہا کہا ہے: ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب، جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے۔۔ شاعری میں دل اور دماغ کے بارے میں خیالات ایک دلچسپ اور متنوع موضوع ہے جس پر مختلف شاعروں نے اپنے منفرد انداز میں روشنی ڈالی ہے۔ عمومی طور پر، دل کو…
کٹھ پتلی (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
مرد کمرے میں داخل ہوا اور دروازے کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا: ”تم ابھی تک تیار نہیں ہوئیں؟“ عورت نے پہلے اپنے بال سر کے اوپر جمع کیے، پھر انہیں اپنے شانوں پر گرا دیا اور آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنے لگی۔ اس نے پاؤڈر کا ڈبہ اٹھایا اور اپنا مخصوص پاؤڈر چہرے…