ناشتہ نہ کرنے والوں کا امراضِ قلب سے مرنے کا زیادہ امکان، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنا دل کی بیماری کے نتیجے میں موت کے زیادہ خطرے کی وجہ بن جاتا ہے تحقیق میں ناشتہ نہ کرنے کے نتیجے میں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے موت کے خطرے پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے حال ہی میں جرنل آف اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ…
پاکستان: ٹیکسٹائل صنعت کے لاکھوں کارکن ملازمتوں سے محروم
دو سال قبل پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونے کے بعد ایک بار پھر اکھڑ رہی ہیں اور یہ شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے ملک کے ’ٹیکسٹائل حب‘ فیصل آباد میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرنے والے ایک مزدور اشرف علی کے لیے اپنی ملازمت سے ہاتھ…
میٹرک کا 72 سالہ طالب علم ’انکل آپ اس عمر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
ہم اکثر فلموں، ڈراموں یا عام زندگی میں اکثر سنتے یا کتابوں میں پڑھتے رہتے ہیں کہ ’علم کے حصول اور محبت کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔‘ یہ بات راولپنڈی کے ایک 72 سالہ شخص نے سچ ثابت کر دکھائی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ اگر جذبہ صادق اور…
سیلاب متاثرین بحالی خواب بن کر رہ گئی، لاکھوں پاکستانی بچوں کی زندگی خطرے میں: یونیسیف
بانسوں پر پرانے کپڑے کی چادریں اور پٹ سن کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا جھگی نما کمرا ہی پینتیس سالہ بخشل سولنگی کا گھر ہے اس جھگی میں بستر اور کپڑے رکھنے کے لیے لکڑی کے چار صندوق اور پانی جمع کرنے کے لیے پلاسٹک کے نیلے رنگ کے چار بڑے ڈرم رکھے…
کیکر کی گم کردہ چھاؤں
ببول، ام مغیلاں، ایکیشیا ایریبکا، بابلہ یا بارل کا نام لیں تو شاید ہی کوئی سمجھ سکے۔ لیکن جیسے ہی کیکر کا نام لیں تو پاکستان میں اور خاص طور پر پنجاب میں رہنے والا ہر شخص اس سے واقف ہوتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں، پاکستان کے علاوہ ہندوستان اور عرب ممالک…
چین میں خرگوش کے سال کی آمد اور نئے قمری سال سے جڑی روایات
آج کل چین کا چپہ چپہ سرخ رنگ کی سجاوٹوں سے سجا ہوا ہے۔ ان سجاوٹوں میں خرگوش نمایاں ہیں۔ ننھے منے پیارے سے خرگوش چینی نئے قمری سال کی آمد کی تیاری کر رہے ہیں۔ آنے والا سال خرگوش کا سال ہے۔ اس سال کا آغاز 22 جنوری بروز اتوار ہوگا۔ خرگوش کا سال…
پاکستان میں منی بجٹ کی بازگشت، کم ہوتے مالیاتی ذخائر کے باوجود لگژری گاڑیوں کی درآمد جاری!
مسلم لیگ نون کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد جہاں ایک جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ابتر معاشی صورتِ حال کی وجہ سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک کے ذخائر محض 4 ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان…
دنیا کی دو تہائی دولت پر ایک فی صد افراد قابض ہو گئے!
دنیا بھر میں غربت کے حوالے سے کام کرنے والے ایک عالمی ادارے آکسفیم نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچیس برسوں میں پہلی بار شدید امارت اور شدید غربت میں ایک ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ اور دنیا کی دو تہائی دولت صرف ایک فی صد افراد کے ہاتھوں میں چلی گئی…