دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل، پی ڈی ایم حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے گذشتہ روز بھیجی جانے والی سمری پر بدھ کو دستخط کر دیے، جس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی تاہم صوبہ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے تعین پر ڈیڈلاک برقرار ہے…
نیپال طیارہ حادثہ: چند لمحوں کی دوری پر کھڑی موت سے بے خبر لائیو اسٹریمنگ کرنے والے چار دوست
گذشتہ تیس سالوں کے دوران نیپال میں ہونے والے مہلک ترین ہوائی جہاز حادثے کے چند گھنٹوں بعد سے بھارت بھر میں ایک وڈیو وائرل ہے، ھس میں متاثرین میں سے ایک سونو جیسوال کو حادثے سے چند سیکنڈ قبل طیارے سے لائیو اسٹریمنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے وہ بھارت کی…
مائکروسافٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ تک صارفین کی رسائی بڑھانےکا خواہشمند
مائکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے اسٹارٹ اپ ’اوپن اے آئی‘ کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلنے والے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ تک رسائی بڑھا رہا ہے چیٹ جی پی ٹی مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک پروگرام ہے، جس کی مدد سے کسی بھی معاملے پر تفصیلی…
موجودہ اور آئندہ سال میں بے روزگاری بڑھنے کا امکان: انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن
محنت کشوں کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے اپنے مستقبل کے اندازوں میں کہا ہے کہ موجودہ اور آئندہ سال یعنی 2024، کارکنوں کے لیے بہت زیادہ حوصلہ افزا نہیں ہیں۔ آئی ایل او نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی سست روی کے نتیجے میں لاکھوں…
لطیف آفریدی کا قاتل اسلحے سمیت عدالت کیسے پہنچا؟
خیبر پختونخوا کے ممتازقانون دان اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبداللطیف آفریدی عرف لطیف لالا کی نماز جنازہ آج پشاور کے باغ ناران میں ادا کر دی گئی، جس میں تمام مکاتبِ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی دوسری جانب آج صوبہ بھر میں مختلف…
پینے کے پانی کے 20 برانڈز انسانی استعمال کے لئے غیر محفوظ قرار
حکومتی ادارے نے پینے کے بوتل بند پانی (منرل واٹر) کے بیس برانڈز کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ قرار دے دیا ہے حکومتِ پاکستان نے پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ منرل واٹر کے برانڈز کی سہ ماہی…
انقلاب
وہ انقلابی رہنما کی تقرير سے متاثر ہوا اور اس کے قول و فعل سے بھی۔۔ اسے وہ انقلابی رہنما ہر اعتبار سے صداقت شعار نظر آيا۔ اس انقلابی رہنما کی تقرير و تحرير سے اسے پختہ يقين ہوگیا کہ اب انقلاب کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چنانچہ اس نے بہت غور و…
مجبور و محکوم بھیڑیں
ہماری اس پیاری دنیا میں ننانوے فی صد سے زیادہ لوگ محکوم اور مجبور ہیں۔ ابھی تک کوئی معاشرہ، کوئی تہذیب، کوئی تمدن ان ننانوے فی صد بھیڑوں کو آزاد چراگاہ فراہم نہیں کرسکا جہاں یہ اپنی مرضی سے سوچیں اور اپنی زندگی گزار سکیں کوئی حکومت کامیاب نہیں ہو سکی کہ…