بالی وڈ میں سارے مسلمان درزی کیوں ہوتے ہیں؟
’مشن مجنوں‘ میں ال لیگل ایٹم بم بنا رہا ہے پاکستان؟؟؟ قانونی طریقے سے کون سا ملک پتلون قمیص پہن کے ایپلیکیشن دیتا ہے کہ بھیا ایٹم بم بنانا ہے، تھوڑا سا یورینیئم ملے گا؟ تم لوگوں نے کیسے بنایا ایٹم بم؟ کسی پولیس ولیس کے دفتر میں چٹھی جمع کرائی تھی کیا؟…
نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی انہیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی…
کھوجی پیروں کے نشان سے چور تک کیسے پہنچتے ہیں؟ کھوجیوں کی دنیا پر ایک نظر
واردات قتل کی ہو یا چوری ڈکیتی کی، گاؤں دیہات میں آج بھی کھوجی پر انحصار کیا جاتا ہے کہ وہ کْھرا اٹھا کر یا پاؤں کے نشان کی مدد سے اپنے ہدف کو ڈھونڈ نکالتا ہے۔ ماضی میں تو ماہر کھوجیوں کو سرکاری سرپرستی بھی میسر تھی۔ ہر گاؤں میں نمبردار، تھانیدار کی…
روٹی انسان کو کھا گئی، زرعی ملک خوراک کی قلت کا شکار کیوں؟
اکیسویں صدی کا تیئسواں سال شروع ہو چکا ہے اور زرعی ملک پاکستان میں لوگ آٹے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، روندے جا رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔ آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں صوبہ…
گوادر کا شاہی بازار اور تاریخی ’کریمک ہوٹل‘
کریمک ہوٹل شاہی بازار میں واقع ہے، جس کے ساتھ مشہور گوادر کی سوغات خدا بخش گوادری کی حلوے کی دکان ہے۔ اس تنگ گلی میں بس یہی ہوٹل اور ایک پان کی دکان کئی سال گزرنے کے بعد اب بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ قطار میں کھڑے خستہ حال، کھنڈر نما اور ٹوٹ…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
حکومتوں سے زیادہ لوگوں کا کاروباری اداروں پر اعتماد
پبلک ریلیشنز اور مارکیٹنگ کنسلٹنگ امریکی فرم ایڈلمین کے ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں لوگ اپنی معاشی امیدوں کے متعلق پہلے سے کہیں زیادہ مایوس ہیں اور تیزی سے تقسیم ہوتی دنیا میں حکومتوں، غیر منافع بخش اداروں اور میڈیا جیسے دیگر اداروں کے مقابلے میں…