چھوٹی اداکارہ بڑی کہانی (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
کلے پول میں پندرہ ہزار لوگ رہتے تھے لیکن ان میں صرف ایک اداکارہ تھی، جس کی زنانہ ٹوپیوں کی دکان تھی۔ میرا نام سپارک ہے، میری گھڑیوں اور جیولری کی دکان مِس پوریٹس کی دکان کے سامنے پندرہ سال سے ہے۔ اس تمام عرصے میں وہ مجھ سے کبھی نہیں بولی اور میرا نہیں…
جنوبی کوریا کی خوشی پاکستانیوں کو کیوں چڑھی ہوئی ہے؟
جنوبی کوریا کی پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ اور سوویت یونین کی سرد جنگ کے نتیجے میں ہوئی تھی۔ فاتحین نے ایک ہی ملک کو کاٹ ڈالا۔ شمالی حصے میں پچھلے 76 برس سے ’کِم خاندان‘ کی کمیونسٹ بادشاہت ہے، جبکہ جنوبی کوریا میں کب آمریت جمہوریت کا اور جمہوریت…
چیمپئنز لیگ میں چوبیسویں نمبر کے پاتال میں گری ریال میڈریڈ۔۔ کیا ’کم بیک کنگز‘ کم بیک کر پائیں گے؟
دنیا کے سب سے بڑے فٹبال کلب ریال میڈریڈ کا نام سنتے ہی کامیابی، شان و شوکت، اور فتح کی داستانیں ذہن میں آتی ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں یہ عظیم کلب ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جو اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا رہا ہے۔ سوال یہ ہے: کیا ریال میڈریڈ کا…
عوام کا خوف
کچھ مہینے پہلے، بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے گوادر میں ایک جرگہ بلایا۔ اس کا مقصد بلوچستان کے بہت سے چیلنجز کو اجاگر کرنا تھا جیسے کہ جبری گمشدگیوں سمیت پسماندگی اور ریاستی زیادتیاں۔ پھر ردعمل سامنے آیا۔ سب سے پہلے، گوادر میں اجتماع منعقد کرنے کی اجازت —…
بدترین رات
جرمن ناول نگار فرانز کافکا کے بقول، ’یہ صرف ان کی حماقت سے ہوا کہ وہ خود پر اتنا زیادہ اعتماد کرتے ہیں‘۔ آدھی رات گزر چکی تھی کہ جب وزیر داخلہ نے ڈی چوک پر کھڑے ہوکر فخریہ انداز میں اعلان کیا کہ بغیر گولیاں چلائے دارالحکومت کو مظاہرین سے خالی کروا لیا…
جو مارے گئے مگر گِنے نہیں گئے۔۔ پاکستان کے تازہ سیاسی تصادم کے پوشیدہ متاثرین کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
الجزیرہ (انگلش) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کے ان حامیوں کے اہل خانہ سے بات کی گئی ہے، جن کی پچھلے ہفتے ہونے والی اموات کو حکومت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انہی میں سے ایک انیس شہزاد ہے، جن کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں ان کی موت…
بحیرہ قطب شمالی کی لگ بھگ ساری برف 2027 تک پگھل سکتی ہے۔۔ اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟
بحیرہ قطب شمالی کی سمندری برف (Arctic Sea Ice) سمندر کے پانی سے بننے والی برف ہے جو قطب شمالی کے علاقے میں سطح پر جم جاتی ہے۔ یہ برف سمندری پانی کے سرد درجہ حرارت کے باعث بنتی ہے اور سال بھر مختلف مقدار میں موجود رہتی ہے، موسم گرما میں یہ کم ہو…
حماقت کی فتح
جب نیک مرد و زن سچ بولنے کی ہمت کھو دیں، جب حقائق ناگوار ہو جائیں، جب دیانت اور کردار کی کوئی وقعت نہ رہے، اور جب انا اور خودغرضی قومی سالمیت سے زیادہ اہم ہو جائیں، تو پھر جبر کی فتح کو کوئی نہیں روک سکتا۔ میں خود کو غصے اور کرب کے سمندر…