قدیم سمیری تہذیب کی دلچسپ کہانی، جس میں ایجادات کی اک دنیا چھپی ہے۔
سُمیری ایک قدیم تہذیب تھی جو زرخیز ہلال کے میسوپوٹامیا علاقے میں دجلہ اور فرات کے دریاؤں کے درمیان واقع تھی۔ اپنی زبان، حکمرانی، فنِ تعمیر اور دیگر اختراعات کے لیے مشہور، سُمیر کے لوگ جدید انسانی تہذیب کے معمار سمجھے جاتے ہیں۔ اس علاقے پر ان کا قبضہ…
امّاں! تُو مر جا۔۔ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
رات خاصی گزر چکی تھی مگر وہ ابھی تک جاگ رہا تھا۔ کمرے میں اندھیرا تھا لیکن وہ آنکھیں کھولے اپنی ماں کے بارے میں سوچ رہا تھا، جو کسی گاؤں میں نہیں بازو والے کمرے میں سو رہی تھی۔ نیند میں بچوں کی بڑبڑاہٹ اور بیوی کی روح سے اٹھتی غلیظ ہوا میں سانس…
مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟
ہم کراچی کے کنکریٹ جنگل کے باسیوں کو اسلام آباد ہمیشہ سے نشے میں ڈوبا ہوا شہر لگتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کا، سبزے کا سرور، شام کو سرسراتی ہوا کی سرگوشیاں۔ زندگی میں دو، چار دفعہ ہی شامیں گزارنے کا موقع ملا تو پتہ چلا کہ حکمران اور اُن کے حواری کیسے رہتے…
فنگر پرنٹس کی تاریخ اور دو ہم شکل و ہم نام قیدیوں کی حیران کن کہانی
شناخت کے میدان میں بہت کم لوگ ہیں، جو انیسویں صدی کے اختتام کے فوراً بعد، لیون ورتھ پینٹینٹری میں دو قیدی ول (ولیم) ویسٹ اور ولیم ویسٹ کی کہانی نہیں جانتے۔ ول ویسٹ اور ولیم ویسٹ کی کہانی ایک ایسے معمے کی ہے جو بظاہر کسی جاسوسی ناول سے نکلتی ہوئی محسوس…
قوموں کے زوال کا باعث کون، عوام یا حکمران؟
تاریخ میں قوموں کے عروج و زوال کی داستان دلچسپ بھی ہوتی ہے اور آسودہ بھی کرتی ہے۔ کوئی قوم بھی اپنے عروج کو ہمیشہ کے لیے قائم نہیں رکھ سکتی، ایک مرحلے کے بعد اس میں زوال کی علامتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ عام طور سے قوموں کے زوال کو معاشرے کا اجتماعی زوال…
تیزی سے گرم ہوتا سمندر۔۔ کیا سمندری حیات ناپید ہو جائے گی؟
سال 2018 سے دنیا کے مختلف خطوں سے سمندری مخلوقات کی پراسرار اموات کی خبریں وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہی ہیں، لیکن 2021 میں شمالی امریکہ سے ایک ہولناک اور چونکا دینے والا انکشاف ہوا۔ اس سال تقریباً ایک ارب سمندری جاندار، بشمول اسٹار فش، کیکڑے، اور یہاں تک…
کیا لاہور 1952ء کی دی گریٹ لندن اسموگ سے سبق حاصل کر پائے گا؟
مانچسٹر اور نیویارک کی فیکٹریاں صنعتی انقلاب کی فخریہ علامت سمجھی جاتی تھیں جو 18ویں صدی میں ترقی اور خوشحالی کے دور کا آغاز ثابت ہوئیں لیکن اس سنہری دور نے اپنے پیچھے ایک تاریک میراث چھوڑی۔ اس نے ماحولیاتی بحران کے بیج بوئے جن کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں۔…
خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔
آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے…