کراچی: بیالیس کروڑ روپے کی آن لائن کمیٹیوں کا فراڈ
ہمارے محلے، پڑوس، ارد گرد کمیٹی ڈالنے والے ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں، جن کے پاس مرد و خواتین بچت کے نام پر کمیٹی ڈال کر رکھتے ہیں۔ آن لائن کاروبار اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اب کمیٹیاں بھی آن لائن ہو گئی ہیں گزشتہ دنوں کراچی میں ایسی ہی ایک سو سترہ…
فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل، پکوڑے تلنے کوئی نہیں آیا!
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا سے ہار کر برازیل نے گھر واپسی کی راہ لی، پرتگال مراکش سے شکست کا زخم لیے لوٹا اور فرانس کے خلاف شکست سے انگلینڈ کا سفر تمام ہوا اب سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی ہیں: ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور…
انسانی سرگرمیاں اور زمین سے معدوم ہوتی زندگی۔۔۔
ہمارے سیارے کی تاریخ میں نامساعد حالات پانچ مرتبہ زیادہ تر جانداروں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی وجہ بنے ہیں کرہ ارض کو ایک مرتبہ پھر ویسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین پر زندگی ایک بار پھر خطرے میں پڑ سکتی ہے، کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ…
گرم پانی کی بوتل، ایک تاریخی ایجاد کی دلچسپ روداد
سردی کا موسم آتے ہی جہاں گرم پہناووں کا دور شروع ہو جاتا ہے وہیں گھروں کو گرم رکھنے کے لیے بھی گیس اور بجلی پر چلنے والی نت نئی ایجادات کا سہارا لیا جاتا ہے، تاہم اس جدید دور میں بھی آپ نے کچھ گھرانوں میں خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے پاس…
کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں کیوں شامل ہے؟
اکنامسٹ کے تحقیقاتی اور تجزیاتی شعبے دی اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے رواں سال دنیا بھر کے 174 شہروں میں مہنگائی اور اس کے عوام پر اثرات کے جائزے کے لیے سروے کیا۔ سروے کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں گزشتہ سال کے دوران مقامی کرنسی کے لحاظ سے بنیادی ضروریات کی…
تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جاپانی اسٹارٹ اَپ کا خلائی جہاز ملک کے پہلے قمری مشن میں چاند پر روانہ کردیا گیا اور یہ نجی کمپنی کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہے تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے…
سردیوں میں ہیٹرر کی گیس لیکج سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر یا گیزر میں آگ بجھ جاتی ہے، لیکن اس کا والو آن رہتا ہے، جو گیس کی ترسیل بحال ہونے پر اس کے اخراج کا باعث بنتا ہے ہر سال سردیوں کا موسم آتے ہی گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے یا لیکج سے اموات واقع ہونے…
غلام مزدوروں کا حالِ زار
آج جب نیلسن منڈیلا کی تصویر نظر سے گزری تو بے اختیار جون 2006 کا وہ واقعہ یاد آیا، جب لاہور کے قریب ایک قصبے میں پینتیس برس کے شوکت مسیح کو اس کے دہشت زدہ بچوں کے سامنے لاٹھیوں سے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا وہ شوکت، جو ایک جیتا جاگتا انسان…