گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کی کال پر ہزاروں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
گزشتہ روز ’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے موقع پر گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں خواتین نے گوادر کے مغربی ساحل سے مفصل خوبصورت سڑک میرین ڈرائیو تک مارچ کیا ’عالمی یومِ انسانی حقوق‘ کے دن گوادر کی ہزاروں باپردہ خواتین سڑکوں پر…
مراکش کی آنسوؤں سے بھیگی فتح، خواب دیکھنے کا اجازت نامہ ہے!
یوں تو گزشتہ کل فرانس نے بھی انگلینڈ پر فتح پا کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی، لیکن مراکش کی جیت نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ماضی میں تین بار افریقی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچیں، لیکن اس بار مراکش نے سیمی فائنل…
پشت پر سوار بیٹا (افسانہ)
شام کے وقت گرنے والی بجلی کے جھٹکے کا اثر اب تک برقرار تھاـ اس تیز جھٹکے سے اس کے وجود کی بنیاد ہی لرز گئی تھی۔ اس کمزور بنیاد کے سہارے وہ کتنی دیر تک استقامت کے ساتھ زمین پر ایستادہ رہ سکتا ہے؟ حسب معمول ٹرین کی چیکنگ کے بعد وہ پلیٹ فارم…
’پانی اور پرندوں کی بھی اپنی الگ خوشبو ہوتی ہے‘
ایک تھا پنہوں: جس کے لیے زندگی عبث سے کم نہ تھی! یہ کتنا حیرت انگیز ہے کہ ایک آسمان کے نیچے اور ایک زمین کی سطح پر اربوں انسان بستے ہیں اور ہر انسان کی اپنی ایک الگ دنیا ہے جو اس کے دل، دماغ اور آنکھوں میں بستی ہے۔ جس طرح انگوٹھے کی…
سندھ: جوگیوں میں شادی طے ہونے سے قبل انوکھی رسم کا دلچسپ احوال
جپسی یا خانہ بدوش ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ان کا اپنا کلچر ہے اور اپنی روایات، جن پر یہ صدیوں بلکہ ہزاروں برس سے کاربند ہیں۔ کیلاش کی کافر آبادی کی طرح مخصوص رہن سہن اور انداز انہیں دیگر سے ممتاز، منفرد اور ممیز بھی بناتا ہے پاکستان کے دیگر خانہ بدوشوں…
انسانی حقوق کا عالمی دن اور جبری گمشدگیوں کا معاملہ
دنیا بھر میں ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا دن منایا جاتا ہے۔ اس سال اس دن کا عنوان ’وقار، آزادی اور انصاف سب کے لیے‘ رکھا گیا ہے پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری قانون سازی بھی کرتا رہا ہے اور رواں سال بھی موجودہ قوانین میں بعض ترامیم کی…
نزلہ زکام سے بچنے کے لیے ناک کو گرم رکھنے کی ترکیب کیسے کام کرتی ہے؟
حال ہی میں ’دی جرنل آف الرجی اینڈ کلینکل امیونولوجی‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اس حوالے سے تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ سردی کے مہینوں میں وائرل انفیکشن میں اتنا واضح اضافہ کیوں ہوتا ہے؟ اور اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ کس طرح جسم کا مدافعتی نظام…
کشمیر میں پانچ ہزار سال قدیم شاردہ یونیورسٹی، جہاں گرامر ایجاد ہوئی
یوں تو فطری حسن سے مالا مال آزاد کشمیر سیاحت کے حوالے سے ایک منفرد پہچان رکھتا ہی ہے، لیکن یہاں کی وادیِ نیلم کا ایک حصہ ایسا بھی ہے، جو تاریخی اعتبار سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے وادیِ نیلم میں دریائے نیلم کے نیلگوں پانی کے ساتھ واقع تحصیل شاردہ میں ’تین…