’ہم ہم ہیں، آپ نہیں‘: اولاد کا وہ ڈائیلاگ، جس نے ماں کی آنکھیں کھول دیں!
ہمارا بچپن تو بڑا ہی شاندار تھا، جس میں سب ہم عمر بچے ہم سے چڑتے تھے اور شاید ان کی مائیں بھی۔ بڑے ہوئے تب عمر میں کہیں چھوٹے بچوں نے روایت قائم رکھی اور ان کی ماؤں نے بھی۔ سمجھ کبھی نہیں آئی کہ قصور کیا تھا ہمارا؟ قسم لے لیجیے جو ہم…
گوادر کے عوام کے مسائل
لالہ فہیم کو کتابوں سے عشق ہے۔ انھوں نے اپنے عشق کو عملی شکل دینے کے لیے کراچی کے مشہور اردو بازار میں ایک نئی عمارت میں دکان لے لی وہ کتابیں فروخت کرتے ہیں اور کتابیں شایع کرتے ہیں۔ تین ماہ قبل اپنی دکان پر آئے اور کچھ لوگ انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔…
ایم کیو ایم پاکستان اور بانی متحدہ کے درمیان لندن کی جائیداد کا تنازع کیا ہے؟
تین دہائیوں سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہری علاقوں پر حکمرانی کرنے والی جماعت متحدہ قومی موومنٹ گزشتہ تین سالوں سے اپنے تنظیمی معاملات میں الجھی ہے، بانیِ ایم کیو ایم الطاف حسین سے لاتعلقی کے بعد تنظیمی معاملات ہر گزرتے روز کے ساتھ بگڑتے جا رہے ہیں تین…
بحری جہاز کے رڈر بلیڈ پر بیٹھ کر اسپین پہنچنے والے تارکین وطن کی تصویر نے دنیا کو حیران کر دیا
ایک ایسی تصویر، جسے جس نے بھی دیکھا، وہ حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ اس کی وجہ اُن کا مشکل، پُرخطر اور غیرقانونی کام تھا، لیکن ساتھ ہی یہ تصویر اپنے اندر کئی کہانیاں بھی سموئے ہوئے ہے گران کیناری کے ساحل پر ان تین افراد کو بچانے کے دو دن بعد اب وہ…
قطر ورلڈکپ اور غیر ملکی مزدور: وہ پہلو، جو مغربی میڈیا کو نظر نہیں آتا
قطر کو ورلڈکپ فٹبال کی میزبانی ملنے سے لے کر ورلڈکپ شروع ہونے کے بعد اب تک مغربی دنیا اور اس کے ذرائع ابلاغ کے رویے سے ’بدہضمی‘ کی علامات کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ یہ ’بدہضمی‘ اس حد تک بڑھی کہ گزشتہ دنوں فیفا کے سربراہ کو اپنے سخت بیان…
ایچ آئی وی ایڈز: پاکستان ’کم سے کم پھیلاؤ‘ کے لیول سے ’مرتکز وبا‘ کی سطح پر پہنچ گیا!
نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق پاکستان بھارت اور نیپال سے چند قدم پیچھے رہتے ہوئے ایڈز کی وبا کے معاملے میں جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ادارے کے مطابق تمام تر کوششوں کے باوجود گذشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں ایڈز انفیکشن کی شرح میں نمایاں…
بھارتی صوبے بہار میں دو کلومیٹر سڑک ’چوری‘ ، معاملہ کیا ہے؟
بھارت عجیب و غریب ’واداتوں‘ کا ملک ہے۔ اس کے غنڈے بھی الٹرا سمارٹ ہو چکے ہیں۔ بھارت میں غنڈوں اور ڈکیتیوں کی کہانیاں برابر کے تناسب سے عجیب اور خوفناک ہیں۔ خاص طور پر بہار میں جرائم اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس بار شرپسندوں نے ایک حیران کن ’کارنامہ‘…
پروین رحمٰن قتل کیس: سندھ حکومت کا ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
حکومتِ سندھ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سزا پانے والے پانچ مجرمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی سزائیں 21 نومبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دی تھیں واضح رہے کہ کراچی میں اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمٰن قتل کیس کے پانچ…