جزائر ممالک کا بھارت اور چین سے زرتلافی کا مطالبہ
جزائر انٹی گوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم نے مصر کے شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس COP27 کے دوران کہا کہ انتہائی آلودگی پیدا کرنے والی ابھرتی ہوئی معیشتوں بشمول چین اور بھارت کو ماحولیاتی زرِتلافی فنڈ میں ادائیگی…
بی جے پی پر ’جی20‘ کے لوگو میں پارٹی نشان اور ’ہندوتوا ایجنڈے‘ کی تشہیر کا الزام
بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی زیرِ قیادت مرکزی حکومت کو اس بات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ اس نے جی-20 کی صدارت کے سرکاری لوگو میں بھی پارٹی کا انتخابی نشان کنول کے پھول کا استعمال کر…
مغربی یورپ کا اب تک کا گرم ترین اکتوبر!!
ماحولیات سے متعلق یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (سی3 ایس) کے مطابق براعظم یورپ نے موسم سے متعلق ریکارڈز شروع کرنے کے بعد سے اب تک کا اپنے گرم ترین اکتوبر کا تجربہ کیا ہے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کا کہنا ہے کہ سن 1991ع سے 2020ع کی مدت کے…
ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ
امریکی ماہرین نے بولنے کی صلاحیت سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنائی گئی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر مفلوج انسان کے دماغ سے الفاظ کو نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے امریکی ماہرین ’نیوروپروستھیٹک ڈیوائس‘ نامی مشین کا…
پرانی بستی کی نئی کہانی
دو فٹ، چار فٹ، پانچ، سات۔۔ نو۔۔۔ بارہ۔۔۔۔پندرہ ۔۔۔۔ بیس۔۔۔۔ جب آدھی بستی تہہ آپ ہو گئی تو زندہ بچ جانے والوں نے دیکھا کہ وہ اس لمبی اور اونچی سڑک پر ہیں، جو پوری بستی کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے اور جو بستی کے دونوں ہی حصے کے لوگوں کو اپنی جان…
علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟
’میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی ہیں کہ میری روح میں کیا ہے۔ میری بہت بڑی خواہش ہے کہ میں دوبارہ آپ سے بات کر سکوں اور آپ کو دیکھ سکوں، لیکن میں نہیں جانتا کیا کروں۔ جو شخص آپ سے دوستی کر چکا ہو، اس کے لیے ممکن نہیں…
زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ!
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین…
حسین واڈیلہ ’حق دو تحریک‘ کے سربراہ منتخب، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو سی پیک روڈ بند کریں گے
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حق دو تحریک نے اپنے مطالبات کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر ایک بار پھر دھرنا دے رکھا ہے، جسے پندرہ روز گزر چکے ہیں حق دو تحریک کی جانب سے حکومت کو تین دن کا الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ اگر ان کے 42 مطالبات کو تسلیم نہ…