”ملک کو ہموار انداز میں چلانا ہے تو وزیر اعظم کو انتظامیہ کے ساتھ اقتدار بھی سونپا جانا چاہیے“ عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کی جانب سے اس اہم تعیناتی پر کوئی اعتراض نہیں ہے عمران خان نے یہ بات زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے…
گھومنے بھی گھڑی کے ساتھ جانا ہے، تو فائدہ کیا؟
ابو گئے ایک مرتبہ امریکہ، مہینہ پورا ہو گیا کوئی خط پتر نہیں، گھر میں سارے اداس، دادی کی نمازیں لمبی ہوتی گئیں، امی اپنی جگہ پریشان، رابطے کی صورت ہی کوئی نہیں تھی میں چھوٹا تھا بہت، اتنا یاد ہے کہ ساتھ والوں کے یہاں فون آ گیا آخر ابو کا، ایک طویل…
کمرۂ امتحان؛ چہار زندان یا چہار چمن
انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اُس کے ساتھ ہی اس کے امتحانات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کبھی یہ امتحان ’معاش‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’معاشرت‘ کی صورت میں۔ کبھی یہ امتحان ’سیاست‘ کی صورت میں ہوتا ہے تو کبھی ’جنگ‘ کی صورت میں۔ غرض جب تک انسان زندہ رہتا…
کیا کرہ ارض پر موجود وسائل 8 ارب کی آبادی کے لیے کافی ہیں؟
اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ نومبر 2022ع کے وسط تک دنیا کی آبادی آٹھ ارب تک پہنچ جائے گی اور آنے والی دہائیوں میں سست روی اور علاقائی فرق کے باوجود اس میں اضافہ ہوتا رہے گا 15 نومبر کو دنیا کی آبادی 8 ارب کو پہنچ جائے گی، لیکن کیا یہ مخلوق کرہ…
امریکی مڈٹرم انتخابات کے دلچسپ ہونے کی وجوہات اور اہم روسی شخصیت کا ’مداخلت‘ کا اعتراف
امریکا میں 8 نومبر کو وسط مدتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ ان انتخابات میں ہر سطح پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار فاتح رہے ہیں گے ان امیدواروں میں پنسلوینیا میں سیلیبرٹی ڈاکٹر میحمت اوز، اوہایو میں فلم ’ہل بلی ایلگی‘ کے لکھاری…
عدم برداشت: سیاسی بحث پر قتل، ہوا کیا تھا؟
سیاسی مباحث پاکستان کے سیاسی کلچر کا ایک حصہ ہیں۔ ہوٹلوں، چائے خانوں، تھڑوں، بسوں اور حجام کی دکانوں سے لے کر تمام عوامی مقامات پر اس طرح کی بحثیں ہوتی رہتی ہیں حتیٰ کہ کسی ایک گھر میں دو مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار، کارکن یا سپورٹر ہونا بھی ایک عام…
گلی محلوں میں کرکٹ کے دوران قتل کے بڑھتے واقعات، وجوہات کیا ہیں؟
16 اکتوبر 2022 کی سہ پہر اسلام آباد کا موسم کافی خوشگوار تھا۔ جناح ایونیو سے ملحقہ سیکٹر جی سیون ٹو کی ایک گلی میں اٹھارہ سالہ احمد علی عصر کی نماز پڑھ کر آیا تو اپنے ہم عمر کزنز کے ساتھ کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھوڑی دیر بعد ایک شاٹ پر گیند ایک…
موسم سرما میں زیادہ سونا کیوں مفید ہے؟
موسم نے اپنی کینچلی بدلنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ہلکی ہلکی سرد ہوائیں موسم کا یہ پیغام لیے راستے میں ہیں کہ سردیوں کی آمد آمد ہے یقیناً اب آپ کو بھی دن چھوٹے، کم روشن اور سرد محسوس ہو رہے ہیں، اس لیے آپ کی فطری جبلت آپ کو ہائبرنیٹ (موسم سرما میں…