نا امیدی سے خود بخود ملاقات ہوجاتی ہے..
10اگست 1976 کو شمالی آئرلینڈ کے شہر بلفاسٹ کی گلیوں میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا۔ ایک آدمی فرار کی کوشش میں پیچھا کرنے والوں کو دھوکہ دینے کی کوشش میں اپنی گاڑی لے کر ایک گلی میں پہنچ گیا تھا۔ اچانک گولی چلنے کی آواز آتی ہے زخمی ڈرائیور گاڑی کے…
جو بائیڈن اور شی جن کی ملاقات جس پر پوری دنیا کی نظریں ہوں گی
آئندہ ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ایک ایسے وقت میں ملاقات ہونے والی ہے جب دو بین الاقوامی طاقتوں کے درمیان تائیوان اور ایشیا کے معاملات کی وجہ سے سرد جنگ عروج پر ہے دونوں سپر پاورز کے درمیان تناؤ اور الزامات میں اضافے کی…
”ہم ڈائنوسار نہیں، ہمیں زندہ رہنا ہے“ کیا ماحولیاتی کارکن احتجاج کی قانونی حدیں پار کر رہے ہیں؟
ماحولیات کی دو سرگرم کارکن خواتین نے اتوار کے روز برلن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں سپر گلو کا استعمال کر کے خود کو ان کھمبوں سے چپکا لیا، جن کی مدد سے لاکھوں سال پرانے ایک بڑے ڈائنو سار کے ڈھانچے کو کھڑا کیا گیا تھا ان خواتین کا کہنا تھا کہ انہوں نے…
آنکھیں خشک کیوں ہو جاتی ہیں؟
جب انسان کسی تکلیف یا جذباتی کیفیت سے گزرتا ہے تو اکثر اس کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ لیکن اگر کسی شخص کی آنکھوں میں آنسو نہ آئیں یا اس کی آنکھیں جلد خشک ہوجائیں تو یہ ایک بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے ’آنکھوں کا پانی مر جانا‘ تو خیر ایک…
پاکستان میں مرچوں کی کم ہوتی پیداوار کی وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان مرچیں پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیاں روایتی فصلوں کی کاشت کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔ کُنری کو مرچوں کی پیداوار کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ وہاں صورتحال کیسی ہے؟ جانیے اس آرٹیکل میں! پاکستان میں ایک بہت بڑی آبادی کا…
نیوزی لینڈ: گائیوں کے ڈکار کو ماحول دوست بنانے کے لیے محلول تیار
گائیں اپنے ڈکار کے ساتھ ماحول دشمن میتھین گیس کا اخراج کرتی ہیں، جسے کم کرنے کے لیے اب نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے کوبوچا نامی ایک خاص محلول تیار کیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فونٹیرا ریسرچ سینٹر کی پرنسپل سائنسدان شلومی باسیٹ کا کہنا ہے ”کوبوچا…
مودی سرکار اسلام یا مسیحیت اپنانے پر ریزرویشن کے خلاف کیوں؟
حال ہی میں مودی سرکار نے سپریم کورٹ میں داخل حلف نامے میں دلیل دی ہے کہ اسلام اور عیسائیت میں اونچ نیچ نہیں ہے لہٰذا دلت ہندو مذہب تبدیل کرنے کے بعد ریزرویشن کا آئینی حق کھو دیتا ہے۔ جبکہ متعدد تنظیموں نے اس دلیل کو بے بنیاد قرار دیا ہے واضح رہے کہ…
اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی، کریڈٹ کارڈ سے بیرون ملک کتنی خریداری؟
اسٹیٹ بینک نے اپنی نئی پالیسی کے تحت پاکستان کے بینکوں کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ رکھنے والے افراد پر بیرون ملک آن لائن یا ڈیجیٹل ادائیگی کی حد مقرر کرتے ہوئے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ…