لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ، عمران خان زخمی، ایک جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں گوجوانوالہ میں عمران خان کا کنٹینر جوں ہی وزیر آباد پہنچا تو نامعلوم افراد کی…
اسپائڈر مین (افسانہ)
ایک بار پھر وہ شہر میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ رہا ہے، زندگی کے قد سے بھی بڑا پراسرار، سرخ و نیلگوں نقاب میں اپنے جالے تانتے ہوئے جالوں کے الجھاوں میں اس طرح سے گزرتے ہوئے جیسے اس شہر کا آسمان بھی بس ایک دیوار ہو جس پر وہ سیدھا چلتا چلا آئے۔…
کراچی کا ایک خاموش رضاکار: غلام رسول کلمتی
ملیر میں نیشنل ہائی وے پر واقع انور بلوچ ہوٹل سے مشرق کی طرف جاتے ہوئے چند قدم آگے سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ (لائبریری) ہے۔ لائبریری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کی ملاقات ہر وقت کتابیں پڑھنے اور لکھنے میں مگن ایک سفید ریش شخص سے ہوگی۔ یہی شخص غلام رسول…
یوٹیلٹیز کا حق راہداری اور قبضہ مافیا
آزادی کے وقت کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنانے کا مقصد اس شہر کی فضائی جغرافیائی صورتحال اور سب سے بڑھ کر مضبوط بلدیاتی نظام تھا۔ کراچی میں بڑی تعداد میں مہاجرین بھی آباد ہوئے تو ان کےلیے شاہ فیصل کالونی، سعودی آباد کے علاوہ ناظم آباد، نارتھ ناظم…
کشمیر کی معدوم ہوتی پن چکیاں اور انہیں چلانے والے ’گھراتی‘
وادی کشمیر میں پن چکی کی ایک اپنی تاریخ ہے۔ آج کے جدید دور میں بھی وادی کے مختلف علاقوں میں پانی سے چلنے والی پن چکیاں قائم ہیں اور آج بھی آٹا پیسنے کا ذریعہ ہیں اسے کشمیری میں آبہ گَرٹَہ، گھرے یا گرٹھ، پشتو میں جرندہ، اردو اور ہندکو میں جندر کہتے ہیں…
مچھر کالونی تشدد کیس: سفاک ’جنگل گلی‘ کی اندرونی کہانی
بھاری پتھروں کے ڈھیر میں موجود چھوٹے بڑے کنکروں پر ابھی تک خون کے واضح نشانات ظلم، سفاکی اور درندگی کی گواہی دے رہے ہیں پتھروں کے برابر میں دری پر بیٹھی چار درجن سے زائد کالے برقعوں میں ملبوس خواتین اور کمسن بچیاں بلند آواز میں قرآن شریف پڑھ رہی ہیں لال…
’جنگلی جو‘ جس کے بیج زمین پر چلتے ہیں!
جئی یا جو (اوٹ) ایک مرغوب اناج ہے اور اس کی بعض اقسام کے بیج بہت حیرت انگیز ہوتے ہیں، کیونکہ قدرت نے انہیں آگے بڑھنے کا ایک مؤثر نظام عطا کیا ہے ان میں سے جنگلی جو کے بیج قابلِ ذکر ہیں، جن میں پھیلنے کا خاص نظام ہے اور وہ زمین پر گر…
وہ خوفناک ترین ہارر فلمیں، جن پر پابندی لگانی پڑی!
ایسے بھی لوگ ہیں، جنہیں ہارر یا ڈراؤنی فلمیں دیکھنا پسند ہے کیونکہ ڈرا دینے والے مناظر انہیں ایک طرح سے محظوظ کرتے ہیں۔۔ لیکن ایسی ہارر فلمیں بھی ہیں، جن کو ان کی اسی ڈرا دینے اور خوفزدہ کر دینے کی خاصیت شدت کی وجہ سے پابندی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہم یہاں…