رات دیر گئے کھانا کس طرح ذیابیطس اور وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے؟
سائنسدان اس بات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ نیند کے معمول میں پڑنے والا خلل اور رات دیر گئے کھانا ذیابیطس کے مرض اور وزن میں اضافے کے ساتھ کس طرح جڑا ہوا ہے سائنسدان اس کو غذا اور نیند سے محرومی کے معاملے میں وسیع اثرات کی حامل پیش رف…
چوالیس ارب ڈالر اور بھیک کا کٹورا: ٹوئٹر اب وڈیوز دیکھنے کے بھی پیسے لینے کا سوچ رہا ہے: رپورٹ
ایلون مسک ایسے ہی دنیا کا امیر ترین شخص نہیں بنا کیونکہ وہ پیسہ بنانے کا ہنر خوب جانتا ہے سو ’ایلون مسک کا ٹویٹر‘ ناصرف بلیو ٹک بلکہ اب وڈیوز کے ساتھ، سوشل میڈیا سائٹ پر مواد کے لیے چارج کرنے کے ایک منصوبے پر بھی کام کر رہا ہے واشنگٹن پوسٹ کی ایک…
لانگ مارچ شیڈول میں تبدیلی اور نیا گیم پلان: ”ان کو تھکا تھکا کر ماریں گے“
منگل کی شب گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اسلام آباد پہنچ کر سارے پاکستان کو کال دوں گا آج گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے چھٹے دن شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…
دعا زہرہ کیس: ماہر نفسیات ڈاکٹر فاطمہ کے صوبائی مشیر شہلا رضا پر الزامات
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں لڑکی کا معائنہ کرنے والی ماہرِ نفسیات فاطمہ ریاض نے عدالت میں صوبائی مشیر شہلا رضا پر سنگین نوعیت کے الزامات لگا دیے ہیں ڈاکٹر فاطمہ ریاض نے بتایا کہ ’صوبائی…
’صحرا کا موتی‘: عرب فن تعمیر کا شاہکار شہر، جہاں ایئر کنڈیشنر کے بغیر بھی عمارات ٹھنڈی رہتی ہیں
پہاڑوں، ریت کے طوفانوں، اونٹوں اور گاڑیوں کے زنگ آلود ڈھانچوں کے درمیان کئی گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد آخر کار ہم غدامس پہنچ گئے یہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے چھ سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر ہے، جو کم از کم دو ہزار سال سے موجود ہے، تاہم اس شہر…
آبادیاتی تبدیلی یورپی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے؟
رواں سال کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی کی دوڑ میں رشی سوناک کو لزٹرس سے شکست ہوگئی تھی، تاہم اب وہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ اس امر نے برطانیہ کی سیاست میں رنگ و نسل اور مذہب پر نئی بحث چھیڑ دی ہے برطانیہ کے پہلے ہندو اور غیر سفید فام وزیراعظم…
’رواں ہفتہ بہت سی دھماکے دار خبروں کا ہفتہ ہوسکتا ہے‘
حکومت گنوانے کے بعد عمران خان کا دوسرا لانگ مارچ لاہور سے روانہ ہوچکا ہے۔ اس سے پہلے وہ رواں سال 25 مئی کو پشاور سے روانہ ہوئے تھے۔ مگر اُن دنوں پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، جبکہ اس بار ان کی اپنی حکومت ہے، اسی لیے اس بار انہوں نے لانگ…
کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: چینی حکام کا دو ماہ تک ہزاروں فائلوں کا جائزہ اور داد بخش
رواں سال سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایک بڑے تعلیمی ادارے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خودکش حملہ کئی حوالوں سے تشویشناک تھا اس حملے میں ایک خاتون خودکش بمبار نے اپریل 2022ع میں کراچی میں تین چینی اساتذہ کو ان کے مقامی ڈرائیور سمیت ہلاک کر دیا تھا خبر…