ایلون مسک ’کچن سنک‘ لے کر ٹوئٹر ہیڈ کوارٹر کیوں پہنچے؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک عجیب و غریب حرکت کرتے ہوئے ایک کچن سنک لے کر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ٹوئٹر کے ہیڈ کوارٹر پہنچے ایلون مسک کا یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا، جب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی…
فارماسوٹیکل کمپنیوں کا بخار کی ادویات کی قیمتیں کم کرنے پر اتفاق لیکن عدم دستیابی جاری
ایک جانب پاکستان کی فارماسوٹیکل کمپنیوں نے بخار کے لیے استعمال ہونے والی 500 ملی گرام کی گولی کی قیمت کم کر کے 2 روپے 35 پیسے کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جبکہ بخار کا سیرپ کمپنیوں کے مطالبے کے برعکس 117 روپے 60 پیسے میں دستیاب ہوگا لیکن دوسری جانب اب تک…
انڈونیشا: اژدھے کے پیٹ سے انسانی لاش برآمد
انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک اژدھا ایک دیہاتی عورت کو ہلاک کرنے کے بعد سالم ہی نگل گیا مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا، جب درختوں سے ربڑ اتارنے والی زہرہ نامی پچاس سالہ خاتون کام پر جا رہی تھیں رات کو جب…
پہلے انٹرنیٹ پھر پولیو کے قطرے۔۔ جنوبی وزیرستان میں پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی میں تھری جی اور فورجی سروس کی معطلی پر پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر سے جاری ہے۔ چار روزہ مہم میں چوالیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے…
’ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے‘ ڈی جی آئی ایس آئی
پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ ’سچ کی لمبی خاموشی بہتر نہیں ہوتی لیکن جب جھوٹ کی بنیاد پر نشانہ بنایا جائے تو خاموش نہیں رہا جا سکتا۔‘ جمعرات کو پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ…
ارشد شریف: لانگ مارچ سے قبل فیصل واوڈا کی نیوز کانفرنس سے پاکستان میں نئی سیاسی ہلچل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی جبکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھا اور پاکستان آنا چاہتا تھا فیصل واوڈا نے کہا ’ارشد شریف کا قتل ہوا ہے اور اس کی سازش…
رشی سونک، کینیا اور ’نیا برطانیہ‘
دنیا کتنی بدل گئی ہے۔ ایک وہ زمانہ تھا، جب انگریز، ہندوستان (آج کے بھارت، پاکستان، بنگلادیش) پر راج کر رہے تھے اور ہندوستانی سرزمین پر بنے کتنے ہی کلبوں میں ’کتوں اور ہندوستانیوں‘ کا داخلہ ممنوع تھا، مگر آج اسی سرزمین کا ایک فرد صادق خان لندن کا میئر ہے…
نواں آیاں ایں سوہنیا
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم ’راجہ ہریش چندر‘ کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا، جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں…