صوتی آلودگی، آبی حیات کے لیے ایک بڑا خطرہ
بہت زیادہ شور نہ صرف زمین پر بسنے والے جانداروں کے لیے تکلیف کا باعث ہوتا ہے بلکہ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ یہ آبی حیات کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ انسان سمندروں کے اندر کے شور کو کم کر سکتا ہے، جو ماحول کے لیے بھی…
توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر الزامات ثابت، قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے…
برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کا استعفیٰ، ڈاؤننگ اسٹریٹ کا بِلا اور اگلا وزیراعظم۔۔۔
برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس اپنے اقتدار کے محض چھ پریشان کن ہفتوں کے بعد ہی مستعفی ہونے پر مجبور ہو گئیں۔ آخر ایسی کیا وجوہات تھیں کہ ان کو مسندِ اقتدار اتنے کم وقت میں چھوڑنا پڑا برطانیہ کی وزیراعظم لِز ٹرس کے استعفے کے ساتھ ہی جہاں سیاستدان اس عہدے کے…
اوکاڑہ کا نوجوان حج کے لیے مکہ کی طرف پیدل سفر پر۔۔
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عثمان ارشد کمر پر سامان لادے پیدل مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، وہ اگلے برس حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں عثمان ارشد کا کہنا ہے ”یہ کوئی منت نہیں بلکہ میری دلی خواہش تھی کہ پیدل چل کر مقدس سرزمین تک پہنچا جائے“…
دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر!!
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر ہے۔ یبکہ روسی شہری دبئی کی مارکیٹ میں جائیداد کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ خریداروں کے طور پر انہوں نے بھارتی، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو…
نیٹ فلکس پر دوستوں سے مفت پاس ورڈ شیئرنگ کے مزے اب نہیں رہیں گے
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023ع کے آغاز میں پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے جا رہا ہے نیٹ فلیکس کے مطابق اب آئندہ سال سے جو صارفین اپنے لاگ ان پاس ورڈ دوسروں سے شیئر کریں گے، ان سے اضافی چارج فیس لی جائے گی…
بڑا اپ سیٹ: دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر
آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی-20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کر دیا اور سپر-12 راؤنڈ کے لیے کرالیفائی کر لیا ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے ٹی-20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز…
آٹے کا تھیلا، برقعہ، یوم خوراک اور پریس کلب
سیاہ رنگ بوسیدگی کا شکار ہوکے جتنا برا لگ سکتا ہے، اس نے اتنا ہی برا سیاہ رنگ کا برقعہ پہنا ہوا تھا۔ ٹخنوں سے اونچی ملگجی شلوار اور ربڑ کی گھسی ہوئی چپل اس کے شب و روز کی کہانی بنا پوچھے کہہ رہی تھی۔ چال میں ایک عجیب قسم کی لڑکھڑاہٹ کے ساتھ…