شام: کیڑوں سے دیسی کھاد کی تیاری
شام کے شہری حسن خلیفہ کا فارم دارالحکومت دمشق کے نواح میں دیہی علاقے میں واقع ہے، جہاں وہ لاکھوں کی تعداد میں موجود کیڑوں کی دیکھ بھال میں وقت گزارتے ہیں وہ ان کیڑوں کو دیسی کھاد تیار کرنے میں استعال کرتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ یہ ملک میں اپنی نوعیت…
امیتابھ بچن، بومن ایرانی اور انوپم کھیر ماؤنٹ ایورسٹ سر کریں گے!
بالی وُڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، بومن ایرانی اور انوپم کھیر ایک ساتھ بالی وڈ کی نئی فلم ’اونچائی‘ میں نظر آنے والے ہیں گزشتہ روز یوٹیوب پر فلم ’اونچائی‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا، جس میں تینوں اداکار اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں، جبکہ ان کے ساتھ ایکٹر ڈینی…
ٹمبر مافیا کے سہولت کار گدھے تھانے میں بند، عدالت میں پیش کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال کی تحصیل دروش میں ضلعی انتظامیہ نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ گدھوں کو تحویل میں لیتے ہوئے تھانے منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تحصیل دروش میں ضلعی انتظامیہ نے لکڑیوں کی اسمگلنگ کے…
مشین گردی (افسانہ)
پوسٹل کالونی میں کریم کا ڈھابہ ’لٹ خانہ‘ کہلاتا تھا۔ دنیا جہاں کے بے کار، ملازمت کے متلاشی درختوں کی چھاؤں میں پاؤں پسارے اونگھنے والے غرضیکہ سب ہی چلے آتے۔ لاٹھی ٹیکتے پینشنر بھی جوانی کی یادیں تازہ کرنے مہینے میں ایک بار ضرور زیارت کے لیے آتے۔ یہاں کڑک…
میانمار کا دارالحکومت نے پی دا: ایسا شہر جسے بسانے کے لیے وہاں کے بھوتوں کو ٹرکوں میں بٹھا کر باہر بھیجا گیا
برمی فوج کے کپتان آنگ کھنت اپنی گلابی رنگ کی کرسی میں آرام سے بیٹھے ہیں۔ چالیس برس کی عمر میں وہ ایک پرکشش آدمی تھے جن کا فوجی ریکارڈ بھی ٹھیک تھا۔ میری ابھی ابھی ان سے ملاقات ہوئی تھی اور فوراً ہی ان کی شخصیت کے بارے میں تجسس کا شکار ہو گیا…
زندہ مقتول
یہ عجیب اتفاق ہے کہ دنیا جب پہلے ایٹمی دھماکے کا زخم سہہ چکی تھی اور ہزاروں بلکہ لاکھوں انسان اس کا نوالہ بن چکے تھے تو میں پیدا ہوئی، ہوش سنبھالا تو شاید اخباروں کا کیڑا بن جانے کی وجہ سے مجھے علم ہوا کہ ایٹمی دھماکا انسانیت کے لیے کس قدر جان کاہ…
بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی M-9 موٹروے کے ساتھ 785 کنال ‘غیر قانونی طور پر استعمال’
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو رئیل اسٹیٹ کمپنیاں – بحریہ ٹاؤن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی – نے کراچی-حیدرآباد (M-9) موٹر وے کے ساتھ 785 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کر لیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے…
لیسوتھو کے غار میں رہنے والے آخری باسی، جو اپنے کلچر کے تحفظ کے لیے یہیں رہنا چاہتے ہیں۔۔
جنوبی افریقی مملکت لیسوتھو کے اندر ایک چٹانی پہاڑ کے اندر ایک مدھم روشنی والی مٹی کی رہائش گاہ کے اندر، سڑسٹھ سالہ ماموٹونوسی تیفانے جانوروں کی کھال سے دھول اور مٹی جھاڑ رہی ہیں ماموٹونوسی تیفانے کا کنبہ ان مٹھی بھر گھرانوں میں شامل ہے، جو ملک کے شمال…