حقِ رسائی برائے معلومات کا قانون کتنا سودمند ہے؟
جس دورِ جدید میں ہم رہ رہے ہیں، اس میں سوشل میڈیا پر معلومات تک رسائی آسان ہے۔ لیکن اس دستیاب مواد میں کون سی معلومات درست اور مصدقہ ہیں، یہ کہنا مشکل لیکن ناممکن نہیں ہے جھوٹی خبروں کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنا ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ (معلومات تک رسائی) کے…
شہر کا کلچر
کانسی کے تاریخی دور میں جب مختلف تہذیبوں میں شہر وجود میں آئے تو اس کے نتیجے میں شہری ریاستوں کا نظام عمل میں آیا۔ سمیری تہذیب میں اُرک اور لوگاش کی ریاستیں تھیں۔ وادی سندھ میں ہڑپا اور موہنجوڈرو کے شہر آباد ہوئے۔ مصر میں Memphis اور Thebes کے شہر…
طویل ہوتا احتجاج: ’ایرانی حکومت کو ماضی کے مقابلے میں مختلف صورتحال کا سامنا‘
ایران میں بائیس سالہ کرد خاتون مہسا امینی کی اخلاقی ضابطے نافذ کرنے والی پولیس ’گشتِ ارشاد‘ کے ہاتھوں ہلاکت نے ملک میں حالیہ برسوں کے سب سے بڑے احتجاج کو جنم دیا ہے اور ملک کے طول و عرض میں حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں اور یہ سلسلہ مزید طول پکڑتا دکھائی…
بدھاں بائی کی ’سہگل حویلی‘ سے شیخ رشید احمد کی ’لال حویلی‘ بننے کی کہانی
راولپنڈی کے بوہڑ بازار سے گزرتے ہوئے لال حویلی توجہ ضروری کھینچتی ہے۔ اس حویلی کو شہر کی پہچان کہا جاتا ہے واضح رہے کہ حال ہی میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو سات روز میں لال حویلی خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری…
فیصل آباد: نوجوان نے یوٹیوب دیکھ کر الیکٹرک بائیک تیار کر لی
فیصل آباد کے رہائشی احمد شہزاد نے مشہور مقولے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کو سچ ثابت کر دکھایا ہے احمد نے انجینیئرنگ کی کوئی رسمی تعلیم حاصل کیے بغیر ہی یوٹیوب سے ٹیوٹوریل وڈیوز دیکھ کر اپنی الیکٹرک بائیک تیار کر کے مہنگے پیٹرول سے نجات حاصل کر لی ہے انہوں…
عالمی پروڈکشن ہاؤس کی شریف خاندان کی کرپشن پر ڈاکیومینٹری
سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ نیٹ فلکس پاکستان کے ایک سیاسی خاندان کی کرپشن پر ڈاکیومینٹری بنا رہا ہے جس ڈاکیومینٹری کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر بات کی جا رہی ہے اس کا نام ’بیہائنڈ دا کلوزڈ ڈور‘ ہے اور اس کے ٹریلر میں غیرملکی ریسرچرز اور…
بیلن ڈی اور ایوارڈ: کریم بینزیما اور الیگزیا پیوٹیلس سال کے بہترین فٹبالر قرار
اس بار ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا ہے جبکہ خواتین کی کیٹگری میں بارسلونا کی ہسپانوی فٹبالر الیگزیا پیوٹیلس نے دوسری بار یہ ایوارڈ جیت لیا ہے کریم بینزیما 1998ع میں زین الدین…
بھارت کا آئندہ سال ایشیا کپ میں شرکت کے لئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار
ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم 2023 میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کونسل کے چیئرمین اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان…