خانہ بدوش بچوں کو تعلیم دینے والے ایک خانہ بدوش اسکول کی کہانی۔۔
اکتوبر اور اپریل کے مہینوں میں شمالی پاکستان کی وادیوں اور پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی سڑکوں پر بھیڑ بکریوں کے ریوڑ ہانکتے خانہ بدوش بکروال جا بجا نظر آتے ہیں مخصوص سیٹی اور ہانکے پر سدھائے ہوئے یہ جانور، رہائشی خیمے، چند کپڑے، کچھ بستر اور تھوڑے سے…
عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود ہیں
سندھ کا شہر عمرکوٹ تاریخی اعتبار سے مشہور ہے۔ یہاں پر موجود قلعہ مختلف شاہی حکومتوں کا مرکز رہا ہے۔ مغل حکومت دور کے تیسرے بادشاہ جلال الدین اکبر کی پیدائش بھی یہیں ہوئی تھی تاریخی قلعے میں دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور…
ای-ویسٹ: 2022 کے آخر تک پانچ ارب فونز کو پھینک دیا جائے گا۔۔
آپ کا فون یقیناً آپ کو عزیز بھی ہوگا اور آپ کے لیے اہم بھی، اس بات سے قطع نظر کہ یہ آئی فون کا نیا ماڈل ہے یا نوکیا کا 3310 ماڈل۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سال 2022ع کے آخر تک عالمی سطح پر تقریباً پانچ ارب موبائل فونز کو الیکٹرونک کچرا…
پیرس: سوٹ کیس میں بند 12 سالہ بچی کی لاش، جسم پر پراسرار نمبر۔۔ معاملہ کیا ہے؟
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو روز قبل ایک بارہ سالہ لڑکی کی سوٹ کیس میں بند لاش ملی ہے، جس نے اسرار سے بھری صورتحال کو جنم دیا ہے بچی کی گردن پر زخموں کے کئی نشانات پائے گئے، جبکہ لاش کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جسم پر کچھ پراسرار نمبرز درج…
اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومتا منی الیکٹرک ٹرک
کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔۔ یہ ضرورت ہی ہے، جس کی کوکھ سے ان گنت ایجادات نے جنم لیا۔ بات اگر گاڑیوں کی کی جائے، تو ایک پہیے کی ایجاد سے شروع ہونے والا یہ سفر ہر روز ایک نئے موڑ سے گزرتا ہے۔ ایندھن کے متبادل ذرائع کی کھوج نے تو اس…
’آپ کا وقت ختم ہو گیا‘ ایک بار پھر برطانوی وزیراعظم کو نکالنے کی تیاریاں
برطانوی پارلیمان کے ارکان حال ہی میں منتخب ہونے والی وزیراعظم لز ٹرس کو نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں اور اسی ہفتے فیصلہ کُن قدم اٹھایا جا سکتا ہے، جبکہ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ ایسی صورت میں معاملات نئے الیکشن کی طرف جائیں گے برطانوی خبر رساں ادارے…
میٹھی چھالیہ نے ترکی میں پاکستانی سیاح کو جیل پہنچا دیا
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…
ضمنی انتخابات: عمران خان کی ریکارڈ جیت، انہیں صرف عبدالحکیم بلوچ ہی ہرا سکے
قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی ملی ہے جبکہ ملیر اور ملتان کی دو نشستیں پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گذشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں بیک وقت چھ حلقوں میں کامیابی حاصل کر…