مجرموں سے ضط شدہ اربوں ڈالر آخر کہاں غائب ہو گئے؟
کولمبیا میں حکام نے منشیات کے اسمگلروں اور مجرم گروہوں سے ضبط کیے گئے اثاثوں کے غائب ہو جانے کے معاملے میں تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔ یہ وہ اثاثه جات تھے، جنہیں اس لاطینی امریکی ملک کے صدر گستاوو پیٹرو کسانوں اور خواتین کی فلاح وبہبود کے اپنے سماجی…
نشتر ہسپتال کی چھت پر پڑی گلی سڑی لاشوں کا معاملہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے معروف نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب حکومت کی ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ یہ نامعلوم افراد کی لاشیں تھیں، جو مقامی پولیس نے میڈیکل اسٹوڈنٹس کے تعلیمی مقاصد کے لیے نشتر میڈیکل یونیورسٹی…
بھارت: شرپسندوں کا مسجد پر حملہ اور لوٹ مار
بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی کے نواح میں ایک گاؤں کی مسجد پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر کے نمازیوں کو مارا پیٹا اور مسجد کو لوٹ لیا۔ ہندو شدت پسند گروپوں نے مسلمانوں کو علاقے سے نکال باہر کرنے کی بھی دھمکی دی ہے یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت کے مضافات…
بڑی پیش رفت: حریف فلسطینی گروپوں حماس، الفتح و دیگر کے مابین مفاہمتی معاہدہ
الجزائر حکومت کی ثالثی میں الجزائر میں فلسطینی گروپوں کی ہونے والے اجلاس میں ایک مفاہمتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے انتخابات کے ذریعہ پندرہ برس سے جاری اختلافات کو حل کرنا ہے جمعرات کے روز حماس، فتح اور دیگر بارہ…
امریکا: شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، نابالغ ملزم گرفتار
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں آف ڈیوٹی پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ پانچ افراد کی ہلاکتوں کے بعد شہر میں کیے گئے بڑے سرچ…
خالی ڈھول (افسانہ)
ایمیلیان ایک مزدور تھا، جو اپنے مالک کے لئے کام کرتا تھا۔ ایک دن چراگاہ سے گزرتے ہوئے وہ ایک مینڈک، جو اچانک پھدک کر اس کے سامنے آ گیا تھا، اپنے پاؤں تلے دینے ہی لگا تھا، لیکن اس نے اپنے آپ کو بچا لیا۔ تب اچانک اس نے اپنے پیچھے سے کسی کو…
’مہرانو‘: شکار گاہ سے پناہ گاہ تک کا سفر
ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارا سفر اختتام کی طرف ہے۔ ایک انسان کی عمر کتنی ہوسکتی ہے؟ 70 یا 80 برس؟ اس کے بعد اگر وہ 20 برس اور جی بھی گیا تو حیاتی اسے نہیں گزارے گی بلکہ حیات کو وہ گزار رہا ہوگا اس وقت آنکھیں اپنی روشنی کھو چکی ہوں گی،…
کیا کشور کمار نے مدھوبالا کی خاطر اسلام قبول کیا تھا؟
یہ غالباً 1957 کی بات ہے جب فلم ’چلتی کا نام گاڑی‘ کی عکس بندی جاری تھی۔ اس میں کشور کمار، ان کے بڑے بھائی اشوک کمار اور انوپ کمار کے علاوہ اداکاراؤں میں سے ملکہ حسن مدھوبالا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے کہا جاتا ہے کہ اسی فلم کی عکس بندی کے دوران…