کراچی: بجلی بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک کے سربراہ کے وارنٹ گرفتاری
پاکستان میں بجلی کے جنوبی ترسیل کے نظام بظاہر فنی خرابی کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے متاثرہ علاقوں میں صوبہ سندھ کے مختلف شہروں سمیت بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقے شامل ہیں۔ صوبائی دارالحکومت…
گھر واپس جاتے سیلاب متاثرین کی کوچ کو حادثہ، 17 افراد جان سے گئے
کراچی سے ضلع دادو جانے والی مسافر کوچ کے حادثے میں گھروں کو واپس جانے والے 17 سیلاب متاثرین چل بسے یہ مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی، جس میں ایم 9 سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس حادثے میں ایک…
ذہن کا دھوکہ، جو آپ کو وہ چیزیں بھی دکھا سکتا ہے، جو موجود نہ ہوں!
میکسیکو کی پہاڑیوں پر بسنے والا ہوئیچول قبیلہ روحوں سے بات کر سکتا ہے اور اس کام میں ان کی مدد ایک چھوٹا سا سبز پودا کرتا ہے اس پودے کو مقامی لوگ ’پیوٹے‘ کہتے ہیں۔ جب اسے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر چبایا جاتا ہے تو اس سے ایک ایسا مادہ خارج ہوتا ہے،…
اسکولوں میں بچوں کو دی جانے والی ذہنی اذیت کا کیا کوئی حل ہے؟
بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ ان کی پہلی تربیت تو بلاشبہ ان کی ماں ہی کرتی ہے۔ لیکن اس کے بعد مختلف علوم حاصل کرنے کے لیے ان کو اسکول جانا ہوتا ہے۔ والدین جب بھی اپنے بچے کے لیے کسی درسگاہ کا انتخاب کرتے ہیں تو ان کے ذہن میں یہ…
عراق کا عظیم دریائے دجلہ پیاس سے مر رہا ہے۔۔ وڈیو جرنلسٹ نے اس دریا کے ساتھ اپنے سفر میں کیا دیکھا؟
یہ وہ دریا ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے بائبل دور کے باغ عدن کو سیراب کیا تھا اور انسانی تاریخ کی قدیم ترین تہذیب اسی کا پانی پی کر پروان چڑھی تھی۔ لیکن آج دریائے دجلہ خود مر رہا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں موسمیاتی تبدیلیاں پیدا ہوئیں…
زندگی بھر ہماری آنکھوں کا رنگ کیسے اور کیوں تبدیل ہوتا ہے؟
ایک نوزائیدہ بچے کی پہلی تصویر: ایک بہت ہی پیارا، حیرت سے دیکھتا چہرہ، جس کی سرمئی رنگت والی آنکھیں چمک رہی ہیں۔ اس کی آنکھوں کی بناوٹ تو بالکل اس کے والد سے ملتی ہے لیکن رنگ اپنی والدہ کی سبز مائل آنکھوں جیسا ہے ایک سال بعد کی تصویر: اب وہ اپنے والد…
فٹبال کی تاریخ میں وہ پندرہ مواقع، جب کھیل خون کی ہولی میں تبدیل ہوا!
انڈونیشیا کے علاقے مشرقی جاوا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 131 افراد ہلاک اور 320 سے زائد لوگ زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب مقامی لیگ میچ میں اریما ایف سی کو ہارتے دیکھ کر اس ٹیم کے حامی میدان میں گھس آئے اور پولیس…
نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس لگانے کی تجویز
نیوزی لینڈ نے ملک میں موجود تین کروڑ ساٹھ لاکھ گائیوں اور بھیڑوں کے جسمانی افعال کے نتیجے میں خارج ہونے والی ان گیسوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں اس طرح منگل کو اعلان کردہ یہ پالیسی دنیا کی پہلی پالیسی ہوگی، جس کے تحت…