بے وقعت ادیب، بے وزن معاشرہ
آپ کو وہ زمانہ یاد ہوگا جب پی ٹی وی کے پروگراموں میں فیض احمد فیض شریک ہوا کرتے تھے، ساتھ والی نشست پر احمد فراز براجمان ہوتے۔ اگلے روز ٹی وی پر اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کے درشن ہوجاتے۔ صبح کی نشریات میں مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات طے ہوتی۔ جمیل الدین…
کیا امریکہ اب ترقی پذیر ملک بن گیا ہے؟
ایک عالمی درجہ بندی کے مطابق امریکہ ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس درجہ بندی میں جمہوریت اور عدم مساوات کو پیش نظر رکھا جاتا ہے امریکہ بے شک اپنے آپ کو دنیا کا چوہدری سمجھتا ہو لیکن 2022 میں شائع ہونے والے ترقی کے اشاریے کے…
شیخوپورہ: ایک رات میں آٹھ افراد کا کلہاڑے سے لرزہ خیز قتل۔۔۔ اس رات کیا ہوا تھا؟
صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے میں چند روز قبل ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس نے ہر حساس دل کو تڑپا کر رکھ دیا اور ہر ذی شعور ذہن سوچنے پر مجبور ہو گیا۔۔ ایک ہی رات میں ایک شخص کے ہاتھوں آٹھ افراد کا کلہاڑے سے لرزہ خیز قتل۔۔۔ یہ واقعہ سچ…
اسٹیٹ بینک کے نئے ضوابط، پاکستان میں ڈالر اور ریال خریدنے کے لیے کون سی دستاویزات ضروری؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں منی ایکسچینجرز کو دی جانے والی نئی ہدایات کے تحت اب دو ہزار ڈالر کی مالیت سے زائد کوئی بھی دیگر غیر ملکی کرنسی خریدنے کے لیے شناختی کارڈ کے علاوہ بینک…
طلبہ بے روزگار رہے تو یونیورسٹی پر جرمانہ ہوگا!
برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے انتظامی ادارے نے نئے قواعد متعارف کروائے ہیں، جن کے مطابق ملک میں ان ج یونیورسٹیوں کو جرمانہ ہو سکتا ہے، جن کے کافی تعداد میں طلبہ کو پندرہ ماہ میں گریجویٹ سطح کی ملازمت نہیں ملتی ہائر ایجوکیشن کے برطانوی ادارے آفس فار اسٹوڈنٹس…
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا روس سے کیا تعلق ہے؟
گذشتہ ایک ماہ کے دوران سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان فاصلوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب جنگ میں آمنے سامنے روس اور یوکرین کی حکومتوں نے مختلف مواقع پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے ایک ایسے وقت میں جب روس اور یوکرین آپس میں دست و گریباں ہیں، جبکہ…
آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے فیصل آباد پولیس کی ’بریکنگ دی آئس‘ ایپ
فیصل آباد پولیس کی جانب سے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ اگر یہ موثر اور کامیاب رہی تو اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جائے گا ایپ کے حوالے سے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک نے…
ایرانی حکومت کا احتجاج پر کریک ڈاؤن: طلبہ اور ورکرز کی مزاحمت
ایرانی پولیس کی حراست میں مہسا امینی نامی بائیس سالہ لڑکی کی موت سے پیدا ہونے والی بدامنی پر قابو پانے کی کوششیں بڑھاتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز نے کئی کرد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، جو کہ سوشل میڈیا پوسٹس اور وڈیوز…