معاملہ تیل کی پیداوار کا۔۔ بائیڈن کی سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی
امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کرنے کی صورت میں سعودی عرب کو نتائج بھگتنے پڑیں گے امریکہ کے اعتراضات کے باوجود تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کی جانب سے گزشتہ ہفتے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے…
”نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا“ جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ ”نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا“ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم…
نصف صدی بعد دائمی کھانسی کی نئی دوا متعارف ہونے کا امکان۔۔
دمہ، پھیپھڑوں کے مسائل اور دائمی کھانسی کو قابو کرنے والی تیار کردہ نئی دوا کے ابتدائی حوصلہ کن نتائج سے نصف صدی بعد دنیا میں نئی دوا متعارف ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے آزمائی گئی نئی دوا ’گیفاپکسنٹ‘…
واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنے کا فیچر
ٹیکنالوجی کی دنیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ ایسے فیچر پر آزمائش کر رہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار سے زائد صارفین کو شامل کیا جا سکے گا یاد رہے کہ واٹس ایپ نے رواں برس جون میں ہی…
اوبر نے کراچی، اسلام آباد سمیت پانچ شہروں میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا
معروف رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے کراچی، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا اوبر نے ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان جاری بیان میں بتایا کہ اوبر پاکستان میں کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے، ہم ان پانچ شہروں میں…
نادرا میں بانی ایم کیو ایم کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف
بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ نادرا میں ان کا ریکارڈ ہی موجود نہیں تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق ایم کیو ایم…
جواں مردی (افسانہ)
وہ میری بیوی جا رہی، مگر اس کے لبوں پر اس مسکراہٹ کا نام تک نہیں جیسا کہ لوگوں نے میری تسکین قلب کے لیے مجھ سے کہا تھا۔ بس ہڈیوں کا ایک ڈھانچا ہے۔ اس کی بھیانک صورت سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک مہلک بیماری کا شکار ہے اور موت کا خوف…
بازاری کلچر
بازاری کلچر کی ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ یہاں جو زبان بولی جاتی تھی، وہ اشرافیہ کی زبان سے مختلف تھی۔ اشرافیہ کی عام بول چال میں شائستگی اور شگفتگی ہوتی تھی اشرافیہ کے پاس چونکہ مال ودولت اثرورسوخ اور ذرائع ہوتے ہیں، جن کی مدد سے وہ ادب، آرٹ، موسیقی،…