کون سا امریکی اسرائیل میں سفیر بن سکتا ہے؟ (7)
اسرائیل میں اب تک تئیس امریکی سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انیس سو پچانوے سے پہلے اسرائیل میں کوئی امریکی یہودی سفیر مقرر نہیں ہوا، البتہ آج تک جتنے بھی سفیر آئے ان میں سے اکثر غیر علانیہ صیہونی ضرور رہے۔ اس کے برعکس آج تک مشرقِ وسطی کے کسی عرب ملک…
72 دنوں تک اپنے دوستوں کا گوشت کھا کر زندہ رہنے والے نوجوانوں کی کہانی
نوٹ: ’دی سنو سوسائٹی‘ فلم ہنگامی حالات میں پھنسے ہوئے ایک رگبی ٹیم کی داستان پر مبنی ہے جو 13 اکتوبر 1972 میں اینڈیز پہاڑوں میں ہوائی حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ فلم ایک سچی کہانی کی عکاسی کرتی ہے جہاں بچ جانے والے افراد کو انتہائی مشکل حالات میں زندہ رہنے…
میڈلین، کیری اور بائیڈن کے یہودی ڈانڈے (6)
بارہ مئی انیس سو چھیانوے کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران اقوامِ متحدہ میں متعین امریکی سفیر میڈلین البرائٹ سے میزبان لیزلی اسٹال نے پوچھا کہ عراق پر عائد اقتصادی پابندیوں کے سبب اب تک وہاں ہلاک ہونے والوں میں پانچ لاکھ بچے بھی…
صحرائے صحارا: پچاس سال بعد خشک ریت پر بارش کے قطروں کا نغمہ
پچاس سال کی خاموشی اور سنّاٹے کے بعد، صحرا کی خشک اور پیاسی ریت پر آسمان کے آنسو بہہ نکلے۔۔ یہ خوشی کے آنسو تھے، جو خوشی بن کر ہی صحرا میں جذب ہو گئے۔۔ تیز ترین بارشوں نے اس صحرا کو جل تھل کر دیا جسے ہم ہمیشہ بے رنگ، بے جان اور بنجر…
ذاکر نائیک: ہمارا مسئلہ کیا ہے؟
جناب ذاکر نائیک کے بارے میں ہمارا مجموعی سماجی رد عمل بتا رہا ہے کہ اس معاشرے کا نفسیاتی عدم توازن کتنا شدید ہو چکا ہے۔ ضروری نہیں کہ ذاکر نائیک جو کہیں وہ ٹھیک ہو، ہر آدمی کی طرح ان کی رائے میں بھی، صحت اور غلطی، ہر دو کا امکان ہو سکتا ہے…
امریکا کا پہلا یہودی وزیر خارجہ (5)
اگر یہ کہا جائے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد کون سا ایک سفارت کار ہے، جس نے دنیا پر سب سے زیادہ منفی اثرات چھوڑے تو ایک ہی نام ذہن میں آتا ہے۔۔ ڈاکٹر ہنری کسنگر۔ کسنگر کی پیدائش ایک جرمن یہودی خاندان میں ہوئی، جس نے ہٹلر کی یہود کش پالیسیوں سے تنگ…
گوگل کی آن لائن سرچ پر اجارہ داری۔۔ امریکہ اور گوگل آمنے سامنے کیوں ہے؟
امریکی محکمہ انصاف ایک وفاقی جج سے یہ استدعا کرنے پر غور کر رہا ہے کہ گوگل کے انٹرنیٹ سرچ انجن کو غیر قانونی اجارہ داری قرار دینے کے بعد کمپنی کو تقسیم کر دیا جائے، عدالت میں داخل کی گئی دستاویز میں یہ اس مسئلے کے حل کے لیے دی گئی تجاویز میں سے…
ڈھائی صدیوں میں معروف امریکی یہودی (4)
گزشتہ مضمون میں تذکرہ ہوا تھا کہ کس طرح ایک یہودی بروکر خائم سالومن نے امریکا کی جنگِ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خود کو سرمائے سمیت آزادی کے مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ خائم کے بعد امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو کس طرح…