اسرائیل کی سفاکی کا ایک سال اور سویا ہوا عالمی ضمیر۔۔
دیر یاسین نامی فلسطینی گاؤں، جو یروشلم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس کی تاریخ سولہویں صدی سے ملتی ہے، اب موجود نہیں ہے۔ یقینی طور پر اس کا نام نقشے سے مٹا دیا گیا ہے، اور عرب اور ان کے آباؤ اجداد جو کبھی یہاں رہتے تھے، اب یہاں ان کا…
امریکی جنگِ آزادی کا یہودی ہیرو (3)
امریکی تحریکِ آزادی کا ایک بہت اہم کردار خائم سولومن نامی یہودی مالیاتی بروکر ہے۔ وہ نہ ہوتا تو شاید جنگِ آزادی اور اس کے فوراً بعد کا امریکا کچھ اور ہی ہوتا۔ مارچ چودہ سو بانوے میں جب ہسپانوی مسلمانوں اور یہودیوں کو ملکہ ازابیلا اور شاہ فرڈیننڈ کی…
سائنسدانوں کی انقلابی ایجاد، ہوا صاف اور بجلی پیدا کرنے والا مصنوعی پودا تیار کر لیا!
شہری فضائی آلودگی حالیہ دنوں میں ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے، سائنسدان اس مسئلے کے جدید حل کی ضرورت کو ایک چیلنج کی صورت میں دیکھتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ اپنا زیادہ تر وقت گھر کے اندر گزارتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم گھر، کام یا اسکول میں جو ہوا سانس لیتے ہیں،…
فریبِ نظر (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
آدمی مچھلیوں کی طرف متوجہ تھا۔ مچھلیاں شیشے کے پیچھے ساکت اور معلق تھیں۔ شیشے کے عقب میں ان کے لیے پتھر کی سِلوں کے درمیان ایک تالاب بنایا گیا تھا جو کافی وسیع تھا۔ اس کی منڈیریں ایک دوسرے سے خاصے فاصلے پر واقع تھیں اور یہ فاصلہ نیم تاریکی میں کہیں آگے…
امریکا کا پہلا یہودی (2)
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انہیں زمین کے آثار نظر آئے۔ جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ بہاماز نکلا۔ مقامی لوگوں نے انہیں…
آکوپنکچر: جدید دور میں مقبول ہوتا چھ ہزار سال پرانا طریقہ علاج
آکوپنکچر ایک ایسا طریقہ علاج ہے، جو جدید سائنسی دور میں بھی اپنی قدامت کے باوجود حیرت انگیز طور پر نظ صرف زندہ ہے بلکہ روز بروز مقبول بھی ہو رہا ہے۔ یہ اس بات کا عکاس ہے کہ بعض اوقات صدیوں پرانی روایات اور علاج کے طریقے جدید طبی تحقیقات کے ساتھ ہم آہنگ…
پچاس بااثر یہودیوں کی دنیا (1)
موقر اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ پچاس بااثر یہودی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرتا ہے۔ دو ہزار تئیس کی فہرست میں اگرچہ بیشتر نام اسرائیلیوں کے ہیں، جب کہ کچھ غیر اسرائیلی نام ایسے ہیں جو موجودہ دنیا اور ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اس فہرست میں…
پروفیسر علی نواز: موجودہ دور کے ایک مثالی استاد
مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ لیکچرار شپ کے پوسٹنگ آرڈر ملنے سے پہلے میں انتہائی خوش تھا مگر جب میں نے آرڈر کھول کر پڑھا تو تھوڑی پریشانی ہوئی کیونکہ میری پوسٹنگ شہر کے دیہی علاقے میں موجود گورنمنٹ ڈگری کالج مراد میمن گوٹھ ملیر میں ہوئی تھی۔ اگلے دن میں اس…