انگلش کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان کے دورے پر
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد رواں ہفتے منگل کے روز کراچی پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم کی پاکستانی کرکٹ میدانوں میں طویل عدم حاضری کی وجہ پاکستان میں ماضی میں سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردانہ حملے کے بعد پیدا ہونے والے سلامتی کے خدشات تھے اکتوبر سنہ…
ایک طرف معاشی بدحالی کا رونا، دوسری جانب آٹھ نئے معاونین خصوصی کی تقرری!
گزشتہ روز وکلا کنونش سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ہم سے ناک رگڑوائی اس صورتحال کے باوجود معاشی بدحالی سے نڈھال پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف نے آٹھ مزید معاونین خصوصی کا تقرر کر…
کئی برس قبل ’لاپتا‘ ہوئے مزید تین افراد کی لاشیں سندھ کے مختلف شہروں سے برآمد، جنازے میں ایم کیو ایم قیادت کا گھیراؤ
سانگھڑ میں متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتا کارکن کی لاش ملنے کے ایک روز بعد کراچی سے تعلق رکھنے والے برسوں قبل لاپتا مزید تین شہریوں کی صوبے کے مختلف شہروں سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں آج شاہ فیصل کالونی میں ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکن وسیم راجو کی نمازہ جنازہ کے…
لبنان میں اپنے ہی پیسے نکلواتے کے لیے مسلح خاتون کا بینک پر دھاوا، بینک عملے کو یرغمال بنانے کے واقعات بڑھنے لگے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک مسلح کھاتہ دار خاتون نے ایک بینک میں ملازمین کو یرغمال بنا لیا اور بینک میں پھنسی اپنی رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تاکہ وہ اپنی بہن کے کینسر کا علاج کروا سکے عرب نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اس خاتون کی شناخت سالی حافظ…
انسانی آواز سے جسم میں خطرناک امراض کا پتہ چلانے والی ایپ
محققین انسانی آوازوں کا ایک ایسا ڈیٹا بیس بنا رہے ہیں، جسے وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی ٹولز کے ذریعے خطرناک بیماریوں کی تشخیص میں مدد لے سکیں گے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے چلنے والے ایسے پروجیکٹ کا اعلان…
نازو کا جہیز اور سیلاب (افسانہ)
”حسن کے ابا! آج مجھے مرچیں چننے کی پانچ دن کی اکٹھی مزدوری ملی ہے۔ یہ پیسے آپ کو نہیں ملیں گے۔ میں نازو کے جہیز کا ایک سوٹ لوں گی“ کلثوم نے مرچوں کی جلن سے لال انگارہ ہوئے ہاتھوں کو کھجا کھجا کر سکون نہ آنے پر آخرکار پانی میں ڈبوتے ہوتے کہا…
کچھ ذکر کراچی کے ‘سر جان مارشل’ کا
اختر بلوچ کو دنیا ’کرانچی والا‘ کے نام سے بھی جانتی ہے۔ ان کا اپنا ایک الگ ہی طرزِ مزاحمت تھا انہوں نے ڈان کے لیے لکھے گئے اپنے بلاگز میں ہمارے ورثے کی بربادی کو نمایاں کیا اور اس طرح ہمارے ثقافتی زوال کے خلاف مزاحمت کی۔ ان کی تحریروں کو اندرون و بیرونِ…
میں سندھ ہوں
سندھ، جسے قدیم روایتوں کا امین کہا جاتا ہے، میں تہذیب کا ایک مکمل باب ہوں، لیکن آج ایک مرتبہ پھر میں ڈوب رہا ہوں۔ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا آ رہا ہے۔ میرا ڈوبنا اور پھر ڈوب کر بچ جانا کوئی انوکھی بات نہیں۔ میرے بچے میری چھاتی پر آئے سیلاب میں ڈوبتے…