سیلاب کے نام پر جعلی چندہ خور بھی سرگرم
پاکستان میں آنے والے سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ تباہی اور بربادی کی تصویر بن گیا ہے۔ سیلاب سے ملک کے طول و عرض میں پھیلے کروڑوں افراد امداد کے منتظر ہیں، جن میں لاکھوں لوگ ایسے ہیں جن تک اب بھی کوئی امداد نہیں پہنچ سکی اتنی بڑی آفت پر ملک اور…
عمرے کی رقم سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے والے بچے کی کہانی
خیبرپختونخوا کے ایک ایسے بچے کی وڈیو ان دنوں گردش میں ہے، جس نے سیلاب زدگان کے لیے عطیات جمع کرنے والے کیمپ میں اپنا گُلک پیش کرتے ہوئے منتظمین کو بتایا ”میں نے یہ پیسے عمرے کے لیے اکٹھے کیے تھے، جو اب سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے دینا چاہتا ہوں“…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ’میاں صاحب میٹنگ سے اٹھ کر گئے یا پہلے ہی ٹینکی فل کروالی تھی؟‘
پاکستان میں گزشتہ رات حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں دس روپے تک کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 235.98 روپے اور ڈیزل کی قیمت 247.43 روپے پر پہنچ گئی ہے وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2.07 جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر…
امریکی نوجوان پر20 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں کا حملہ، وینٹی لیٹر پرمنتقل
امریکی ریاست اوہائیو میں ایک نوجوان کو ہزاروں شہد کی مکھیوں نے کاٹ لیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق 20 سالہ آسٹن بیلامی نے درخت سے شہد کی مکھیوں کے چھتے کوحادثاتی طورپرنقصان پہنچا دیا تھا،مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں…
ستمبر میں شمال مشرقی پنجاب، سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ستمبر کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
وہ مائع سونا جو "مستقبل کا ایندھن” بن سکتا ہے
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے شمال میں پھیلا وسیع شمال مغربی سپین کا خود مختار علاقہ کاسٹیلا و لیون وسیع پہاڑی سلسلوں، اونچے سطح مرتفع اور قرون وسطیٰ کے قصبوں کا گہوارہ ہے۔ اگرچہ زیادہ تر سیاح کاسٹیلو کے قلعوں کی جلوہ گری دیکھنے آتے ہیں جس کے نام پر اس…
روپے کی قدر بحال ہونے لگی، ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
معاشی تجزیہ کاروں نے روپے کی قدر میں اس اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کے انتہائی ضروری ڈپازٹ حاصل کرنے سے منسوب کیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے شیئر کردہ اعداد و…
قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ…