شیرشاہ پل حادثہ: 15 برس بیت گئے ذمہ دار قانون کی گرفت سے آزاد
سپریم کورٹ کی ہدایت پر 7 اپریل 2010 کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ملزمان کو 2012 میں سیشن عدالت نے بری کر دیا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے شیرشاہ پل کے انہدام سے متعلق رواں سال اپریل میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ایک سابق…
چچا منٹو کے نام ایک بھتیجے کا خط
۱۱ مئی ۱۹۵۲ء چچا منٹو صاحب السلام علیکم۔ یہ خط اس بھتیجے کی طرف سے ہے، جسے آپ نہیں جانتے اور نہ جسے آپ نے جاننے کی کبھی کوشش کی۔ جسے پاکستان میں شاید کوئی بھی نہیں جانتا اور وہ اپنے کام سے بچے ہوئے اس تھوڑے سے وقت میں آپ جیسے بلند پایہ ادیب…
’کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں‘
ہم نے اپنی چالیس سال کی زندگی میں یہ دیکھا ہے کہ اوسطاً ہر چھ سے سات سال بعد ہمارے ملک کو سیلاب سے واسطہ پڑتا ہے۔ خس و خاشاک کی طرح بہتے مویشی، سامان اور بنیادی ضروریات کے لیے تڑپتے انسان ہر چند سال کے بعد المیے کی نئی تصاویر بنے نظر آتے ہیں…
مغربی ذرائع ابلاغ، ان کے شاگرد اور فلسطین
ذرائع ابلاغ اس دَور کی دُور تک مار کرنے والی ایجاد ہیں، مگر جس طرح ذرائع ابلاغ کی رسائی اور دسترس دور دور تک ہے، اسی طرح یہ خود بھی اب کسی فرد کی دسترس سے باہر نہیں رہے۔ فرد اور معاشرہ اس وقت ذرائع ابلاغ کے ساتھ گہرے دو طرفہ تعامل کے تعلق میں…
دنیا کو بدل ڈالنے والی پانچ ادویات کیسے ایجاد ہوئیں؟
یہ کہانی ہے پانچ ایسی ادویات کی، جن کے بارے میں بلا مبالغہ کہا جا سکتا ہے کہ انہوں نے انسانی زندگیوں کو اکثر ایسے طریقوں سے بہت بڑے پیمانے پر تبدیل کیا، جو شاید ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھے اگرچہ ان ادویات کے ناقابل یقین فوائد بھی سامنے آئے لیکن…
انسان کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ، ناسا دوسری بار کوشش کرے گا
امریکی خلائی ادارے ناسا پہلی کوشش کی ناکامی کے بعد ہفتے کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرے گا واضح رہے کہ ناسا کے اب تک کے ’سب سے طاقتور راکٹ‘ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی تھی انجن میں…
سیلاب زدہ سندھ کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک پاشی
سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ میں زراعت و داخلہ کے وزیر رہنے والے منظور وسان نے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے میں ہر جانب پھیلے پانی اور اس میں گھٹنوں گھٹنوں چلتے مقامی افراد کو دیکھ کر منظر کو وینس جیسا قرار دیا تو…
سندھ کے سیلاب متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
یہ منظر ہے سندھ کے شہداد کوٹ کی مویشی منڈی کا، جہاں گاجی بخش کھوسہ کو کوئی بازو سے پکڑ کر ایک طرف لے جاتا تو کوئی دوسری جانب کونے میں لے جا کر کان میں سرگوشی کرتا لیکن گاجی خان انکار کر دیتا گاجی خان نے سیاہ رنگ کا ایک بکری کا بچہ گود…