بارشیں اور سیلاب: موہن جو دڑو میں تبدیل ہوتا سندھ اور آثار قدیمہ کو لاحق خطرات
حالیہ غیر معمولی اور موسلادھار بارشوں نے جہاں سندھ کا بڑا حصہ ڈبو دیا، وہیں آثار قدیمہ کے کھنڈرات کو بھی نہیں بخشا۔ کارکن ٹیلے کی برقرار رہ جانے والی دیوار کو مضبوط بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ پانی چینلز کو کاٹتے ہوئے سائٹ کے غیر کھدائی والے…
سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار، حاملہ خواتین کو مشکلات
صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں کی صورتحال کو ‘انتہائی نازک’ قرار دیتے ہوئے مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے سینئر ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پینے کے پانی اور خوراک تک محدود رسائی والے زیادہ تر علاقے پانی سے ہونے والے انفیکشن کی لپیٹ میں ہیں، جن میں شدید…
این سی آر بی کی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کرنے والا ہر چوتھا انسان یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور ہے
بھارت میں گذشتہ سال خودکشی کرنے والے 164,033 افراد میں سے 25.6 فیصد یومیہ اجرت والے مزدور تھے یعنی خودکشی کرنے والا ہر چوتھا شخص ایک مزدور تھا نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 42,004 یومیہ اجرت والے…
ملک میں پیاز اور ٹماٹر ناپید ہونے لگے، حل کیا ہے؟
ملک میں سیلاب کی وجہ سے زراعت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں کپاس اور چاول کی فصل کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں کے کاشت کے علاقے زیرِ آب آنے سے ان کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے چاروں صوبوں میں سیلاب کے بعد ایک…
آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف کا 91 سال کی عمر میں انتقال
سابق سوویت رہنما میخائل سرگئیویچ گورباچوف 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ماسکو کے سینٹرل کلینیکل ہسپتال نے ایک بیان میں…
واٹس ایپ پر پہلی بار آن لائن خریداری کا آپشن
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ یوں تو کافی عرصے سے آن لائن خریداری کے فیچر متعارف کرانے کی جستجو میں تھی، تاہم اب بالآخر ایپلیکیشن نے آن لائن خریداری کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے…
ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد
جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان…
کیا آپ اندر سے خالی ہیں؟
مجھ سے میرے کلینک میں ایک ستر سالہ مریض ملنے آیا۔ کہنے لگا میرے پاس سب کچھ ہے۔ ایک بڑا سا گھر ایک قیمتی کار ایک خوبصورت کشتی اور شہر سے دور ایک کاٹیج میں نے چند سال پیشتر اپنے بزنس سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی کیونکہ میرے پاس بینک میں اتنی رقم جمع ہو…