دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی تو بس تباہی ہی لاتی ہے (2)
گریٹا تھیونبرگ کی کتاب ’دی کلائمیٹ بک‘ کے پہلے مضمون کاربن کی قدیم تاریخ میں مصنف پیٹر برینن جو شہرہ آفاق کتاب ’دی اینڈز آف دی ورلڈ‘ کے بھی مصنف ہیں، ہمیں بتاتے ہیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اگر دنیا میں مقررہ مقدار میں ہو تو ہمارے لیے فائدہ مند ہے لیکن اگر…
زمین کو ملنے والا نیا چاند مبارک ہو۔۔
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے جو آئندہ ہفتے سے اس کے مدار میں چکر لگانا شروع کردے گا۔ تو کیا آسمان پر بیک وقت دو دو چاند نظر آیا کریں گے؟ اور کیا یہ نیا چاند بھی کیا پہلے والے کی طرح روشن ہوگا؟ محققین اس…
دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی بحران کا حل اُسے سمجھے بغیر ناممکن
موسمیاتی اور ماحولیاتی بحران انسانیت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ مسئلہ ہماری آئندہ روزمرہ زندگی کا تعین اور اسے تشکیل دے گا۔ ایسا اب تک ایسا کسی اور مسئلے نے نہیں کیا ہوگا اور یہ بات تکلیف دہ حد تک سچ ہے۔ ’دی…
لوگوں کو ’نظربند یا ہپناٹائز کر کے لوٹنے‘ کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان میں چوری، ڈکیتی اور لوٹ مار کے کئی طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اور ان پرانے طریقوں میں نت نئے طریقے بھی متعارف ہوتے رہتے ہیں۔ جدید ٹیکنولوجی بھی لٹیروں کو معصوم لوگوں کو لوٹنے اور ٹھگنے کے ڈیجیٹل مواقع فراہم کرتی ہے، لیکن لوگوں کو ان کی مال و دولت…
ایک مرتی جھیل کا دکھ (افسانہ)
میں ایک جھیل ہوں، جس نے اپنی گہرائیوں میں زمانوں کا عکس محفوظ کر رکھا ہے۔ میرے کناروں پر زندگی کے کئی رنگ کھلے، کئی مناظر بنے اور بکھرے، مگر آج میں تیزی سے خشک ہو رہی ہوں، جیسے مرنے کے قریب ایک بوڑھا جسم اپنی آخری سانسیں لے رہا ہو۔ میں زمانوں سے قائم،…
دس عجیب اور خوفناک سائنسی حقائق۔۔!
سائنس کو عموماً ٹھوس اور سخت حقائق کی دنیا سمجھا جاتا ہے، ایسی جگہ جہاں منطق کا راج ہو اور توہمات کا خاتمہ ہو۔۔ لیکن بعض اوقات حقائق خود ایسی چیزوں سے بھی زیادہ عجیب ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے توہمات ایجاد کر سکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ حقیقتیں واقعی پریشان کن…
متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘
گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جو کچھ ہوا وہ کسی مضحکہ خیز المیے سے کم نہیں تھا۔ پاکستان کی سیاست شاذ و نادر ہی اتنی زیادہ پستی میں گری ہے۔ دونوں ایوانوں کے تقریباً 400 اراکین عملی طور پر دنوں تک اسیر رہے جبکہ حکمران اتحاد کی اعلیٰ قیادت نے متنازع…
اداکار کی موت (منتخب افسانہ)
شیانوف ایک لحیم شحیم اداکار تھا۔ اداکاری کے فن میں نہ سہی اپنی جناتی ضخامت کی وجہ سے تھیٹر میں خاصا کامیاب بھی تھا اور سادہ لوح طبیعت کے باعث مقبول بھی۔ دوسرے اداکار اس سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے۔ کوئی اس کو گینڈا کہتا۔ کوئی سرکاری سانڈ۔۔ لیکن سب اسے پیار…