کیا خواب متبادل حقیقتیں ہیں؟ خوابوں کے بارے میں وہ باتیں، جو آپ کو حیرت زدہ کر دیں گی!
ذرا تصور کریں: آپ سو جاتے ہیں اور ایک ایسی دنیا میں چلے جاتے ہیں جو اتنی ہی حقیقی محسوس ہوتی ہے جتنی وہ دنیا، جسے آپ پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ آپ خود کو ایک عجیب و غریب جگہ میں پاتے ہیں، ایسے لوگوں سے باتیں کرتے ہیں جنہیں آپ نے کبھی نہیں دیکھا، اور…
فرض کریں، اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو سائنس کو سمجھ کر پڑھتے تو ہیں لیکن کبھی کبھی ان کا تجسس اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ وہ ایسے سوالات کرتے ہیں جو بظاہر تو بے معنی لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے چھپی سائنس کا علم ہر متجسس شخص کو ہونا چاہیے،…
سنیما کے ہورڈنگ بنانے سے ’انڈیا کا پکاسو‘ بننے تک کا سفر۔۔ معروف مصور ایم ایف حسین کی کہانی
وہ اُس وقت نوجوان تھے۔ کام کی تلاش میں بمبئی کا رُخ کیا۔ جیب خالی تھی، سارا دن انسانوں کے اس جنگل میں بھٹکنے کے بعد جب رات کے سائے گہرے ہوئے تو سونے کے لیے مناسب جگہ کی تلاش میں وہ قریب ہی شہر کی ایک مصروف شاہراہ گرانٹ روڈ کے ایک باغ میں…
پندرہویں سواری (منتخب اردو افسانہ)
ان لاکھوں بھاگتی دوڑتی گاڑیوں میں ایک چودہ مسافروں کے لیے بنی گاڑی میں وہ پندرہویں سواری تھا، جو اکڑوں ہو کر بیٹھا تھا۔ ’تو کیا میں یہاں اتر جاؤں؟‘ اس نے سوچا۔ ’لیکن اگر میں اتر گیا تو پھر مجھے گھنٹوں انتظار کرنا پڑے گا۔‘ اسے محسوس ہوا کہ اس کی سانس رُک…
ہر تیسرا بندہ ڈپریشن میں کیوں جا رہا ہے؟
ہماری گلی میں اکثر کوئی نہ کوئی مکان بن رہا ہوتا تھا، جیسے مڈل کلاس میں ہوتا ہے، پیسے اور بچے بڑھتے ہیں تو دوسری چھت ڈالی جاتی ہے پھر تیسری چھت، تو بس یہ چلتا رہتا تھا۔ مستری مزدور صبح چھ سات بجے آواز لگاتے، ’پردے والو، پردہ کر لئوووو۔‘ اور اس لمبی…
سندھ کا صحرائے تھر: بارش کی نوید، زندگی کا ساز، اور لوک گیتوں کی گونج
تھر میں زندگی کا ہر لمحہ ایک دعا کی طرح ہوتا ہے، اور ہر سانس جیسے دھرتی کے سینے پر چلتی ہوئی ہوا کا مدھم سرگم۔ یہ سرزمین جہاں زمین کی وسعتیں اور آسمان کی گہرائیاں ایک دوسرے سے ہم کلام ہوتی ہیں، یہاں کے لوگ ان دو عظیم وسعتوں کے بیچ جھولتے، زندگی کو…
بچوں میں احساس ذمہ داری
ہم زندگی کے بہت سے معاملات میں مغربی ممالک کی طرف دیکھنے کے عادی ہیں جو کہ بعض اوقات اتنا غلط بھی نہیں۔ بات اگر بچوں کی تربیت اور نشو و نما کی کی جائے تو یہاں ایک واضح فرق خاندانی اور معاشرتی نظام کا آ جاتا ہے۔ مغرب میں خاندانی نظام کی بُنَت زرا…