”گائے ذبح کرنے پر پانچ قتل کر چکے ہیں“ بی جے پی رہنما کا دعویٰ
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے راجستھان کے رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا ہے ”گائے کو ذبح کرنے کے معاملے پر اب تک ہم پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں“ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کے مطابق گیان دیو کی ایک وڈیو سامنے آئی…
روسی صدر ’پیوٹن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو کے قریب صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتہائی قریبی ساتھی کی بیٹی ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئی ہیں دریا ڈوگینا کے والد روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگن کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق دریا ڈوگینا کی موت…
عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی: پیمرا
’آئی جی اور ڈی آئی جی کو نہیں چھوڑنا، آپ پر کیس کرنا ہے۔ مجسٹریٹ صاحبہ زیبا آپ بھی تیار ہو جائیں، آپ کے خلاف بھی ایکشن لیں گے۔‘ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اس تقریر کے بعد الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے…
’ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے دیس جانا ہے‘ نیّرہ نور چل بسیں
بلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی ماضی کی معروف گلوکارہ نیّرہ نور کراچی میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ان کے اہل خانہ کے مطابق نیّرہ نور کا ہفتہ کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، تاہم ان کی بیماری کی نوعیت فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی اہل خانہ…
کوئٹہ میں قتل ہونے والے تین بچوں کی ماں بھی فائرنگ سے ہلاک
گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک ایسی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، جن کے تین بچوں کو بھی ڈیڑھ سال قبل بے دردی سے مار دیا گیا تھا پولیس کے مطابق نرگس مینگل کو ہفتے کی صبح کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر اپنے گھر کے…
ڈولفن سے بندھے کیمروں میں ریکارڈ مناظر سے ڈولفن کے بارے میں نیا انکشاف
امریکی بحریہ کی جانب سے ڈولفنز پر لگائے گئے کیمروں کے نتیجے میں سمندری حیات کے متعدد راز سامنے آئے ہیں امریکی بحریہ کی جانب سے زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کی نشاندہی اور امریکی جوہری ذخیرے کی حفاظت کے لیے ڈولفنز کو باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے اور پھر اِن…
منشی پریم چند کی بدھیا اور اکیسویں صدی کی عورت!
‘ماں، ماں میں مر رہی ہوں، مجھے بچا لو۔’ سولہ سترہ برس کی اس لڑکی کو چیختے، کراہتے، بلبلاتے اور منتیں کرتے ہوئے ناجانے کتنا وقت گزر گیا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ کسی سیاہ تاریک رات کے گھپ اندھیرے میں ایک ایسے رستے پر چل رہی ہے، جہاں کچھ نظر نہیں…
اب میں بھی وائس چانسلر بن سکتا ہوں
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو ارسال کردہ ایک سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ صوبے میں کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے پی ایچ ڈی اور پندرہ تحقیقی مقالات کی پیشگی اشاعتی شرط ختم کر دی جائے ساتھ ہی یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ ہر وہ شخص…