کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد صحتیاب ہونے کے دو سال بعد تک دماغی مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں، ان میں مرگی کے دورے پڑنا بھی شامل ہے واضح رہے کہ حالیہ تحقیق سے قبل کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی بتایا جا چکا ہے…
شدید بارشیں اور سیلاب سے تباہی، کہاں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی…
کپاس کا پھول (افسانہ)
مائی تاجو ہر رات کو ایک گھنٹے تو ضرور سو لیتی تھی لیکن اس رات غصے نے اسے اتنا سا بھی سونے کی مہلت نہ دی۔ پو پھٹے جب وہ کھاٹ پر سے اتر کر پانی پینے کے لیے گھڑے کی طرف جانے لگی تو دوسرے ہی قدم پر اسے چکر آ گیا تھا اور…
پاکستان میں آن لائن خرید و فروخت مشکل کیوں ہے؟
ہمارا ہمسایہ ملک چین پچھلے آٹھ سال سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیل مارکیٹ ہے۔ چین میں آن لائن خرید و فروخت کرنا انتہائی آسان ہے۔ وہاں لوگ سوئی سے لے کر گھر تک آن لائن ہی خریدتے اور بیچتے ہیں میں بھی وہاں رہتے ہوئے اپنی ضرورت کی ہر چیز آن…
کیا ہمارا معیارِ زندگی تسلی بخش ہے؟
لکھاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نائب گورنر رہ چکے ہیں آخر اپنے ملک میں ہم کن حالات میں زندگی گزارتے ہیں؟ ادارہ شماریات پاکستان نے اپنے پاکستان سوشل لیونگ اسٹینڈرڈ میجرمنٹ سروے (پی ایس ایل ایم) 20ء-2019ء میں ہمارے گھرانوں کی مکمل تفصیل بتائی ہے سب سے…
کرکٹ امپائرز کے امتحان میں گھما دینے والے سوالات۔۔ دیکھیے آپ کو کتنے آتے ہیں؟
بھارت میں معیاری کرکٹ امپائرز کی تلاش اور ان کی مزید تربیت کے لیے ایک حالیہ امتحان میں ایک سو چالیس امیدواروں میں سے صرف تین ہی کامیاب ہو پائے کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ ایسے سوالات ہیں، جو کسی کا بھی دماغ گھما کر رکھ دیں امپائرنگ کے امیدواروں سے جو…
سنگین موسمی حالات یا سیلابی ریلے سے ڈرائیور حادثات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں نے ملک کے کئی علاقوں میں ہنگامی صورتحال پیدا کر رکھی ہے۔ ایک جانب سیلابی ریلوں سے درجنوں دیہات زیر آب اور سینکڑوں مکانات پانی میں بہہ گئے ہیں تو دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر کئی…
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: پاکستان بھر میں چھ سو سے زیادہ اموات
قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں 14 جون سے اب تک طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے چھ سو سے زیادہ اموات ہوئی ہیں جبکہ گیارہ ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں این ڈی ایم اے کی 18 اگست کی رپورٹ کے…