اسلام آباد میں خاکروبوں کے استحصال کی کہانی
سبزے اور ہریالی کی وجہ سے اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت دارالحکومتوں میں ہوتا ہے۔ ہریالی تو قدرت کا عطا کردہ تحفہ ہے لیکن شہر کو گندگی سے پاک کرنے کا سہرا ہمارے خاکروبوں کے سر ہے ان خاکروبوں میں سے تقریباً 99 فیصد کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔ تپتی…
ریاست قلات کا الحاق: خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے بیٹے پرنس یحییٰ احمد زئی کیا کہتے ہیں؟
1947 میں پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد کئی ایسی ریاستیں تھیں، جنہوں نے پاکستان سے الحاق کیا، ان ہی میں سے ایک بلوچستان کی ریاست قلات بھی ہے خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے فرزند پرنس یحییٰ احمد زئی کے مطابق ریاست قلات کو پانچ اگست 1947ع کو ہی آزاد کر…
الیکٹرک کار کے مالکان سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو اکثر دلچسپ سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پوچھے جانے والے سرفہرست بیس سوالات میں سے دو یہ ہیں کہ ’بیٹری کو چارج ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟‘ اور ’کیا یہ پیٹرول یا ڈیزل والی گاڑی سے بہت سستی ہے؟‘ الیکٹرک گاڑیاں چلانے…
اپنے بیٹوں کے ساتھ اسکول میں پڑھنے والی پاروتی سنار
دو بچوں کی ماں ستائیس سالہ پاروتی سنار کا تعلق نیپال کے ضلع کنچن پور سے ہے۔ وہ کم عمری میں شادی کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکیں لیکن اب وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انہی کے اسکول میں پڑھ رہی ہیں اگرچہ نیپال میں کم عمری کی شادی غیر قانونی ہے،…
وہ آگ، جس میں جنگلات ہی نہیں لوگوں کے روزگار بھی بھسم ہو گئے!
45 سالہ مسام خان کچی مٹی کے بنے اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے۔ وہ سکتے کے عالم میں کسی سوچ میں گم تھے۔ ان کے بچے ننگے پیر ان کے گرد دوڑ بھاگ رہے تھے اور اس بات سے بے خبر تھے کہ ان کے والد اس عالم میں کیوں بیٹھے ہیں مسام بہت…
بچھوؤں سے حاصل کردہ زہر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر
ترکی کے جنوب مشرقی صوبے سان لیورفا میں افزائش نسل کی ایک لیبارٹری میں پلاسٹک کے ڈبوں میں موجود ہزاروں بچھوؤں کے زہر سے دوائیں بنائی جاتی ہیں لیبارٹری کے ملازمین چمٹوں کے ذریعے بچھوؤں کو ڈبوں سے نکالتے ہیں اور ان کے ڈنگ سے زہر کا ایک چھوٹا سا قطرہ حاصل…
فلوریڈا: اژدھوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج!
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپوں کے شوقین افراد تقریباً نصف صدی پہلے برما سے کچھ اژدھے لائے تھے، جو بعد میں انہوں نے جنگلوں میں چھوڑ دیے، جو اب قدرتی حیات کے لیے خطرہ بن گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم…
پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت غیر ملکی مجرموں اور امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فرار ہونے والے مجرموں کو برطانیہ سے پاکستان واپس لایا جا سکے گا برطانیہ میں مقیم امیگریشن قانون کے ماہر محمد امجد نے اس معاہدے کو…