سپر سانک کمرشل پرواز: آواز سے بھی تیز طیارہ جو کونکورڈ کی جگہ لینا چاہتا ہے!
ہوابازی کی امریکی کمپنی بوم سپرسانک نے اب کچھ ایسے مسافر طیارے فروخت کرنے شروع کر دیے ہیں، جو آواز کی رفتار سے 70 فیصد تیز سفر کر سکیں گے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی رفتار آج کے تیز ترین کمرشل طیاروں سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے اوورچر طیارے جو سپرسانک…
ٹیوب لیس ٹائر سے ’ایئر لیس‘ ٹائروں تک کا سفر
اگرچہ جدید دور میں گاڑیوں کے ٹائروں میں کافی بہتری آئی ہے لیکن اس کے باوجود سڑک کنارے کھڑی کسی گاڑی کے ٹائر بدلنے کے مناظر اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں پرانے ٹائروں کو بدلنے کا بھاری خرچ اس کے علاوہ ہے۔ ٹائروں کو کسی گاڑی کی سب سے کمزور چیزوں میں سے تصور کیا…
’بھانجے کو بچانے‘ کی جعلی فون کال نے سابق سینیٹر الیاس بلور لاکھوں کا چونا لگا دیا
ہمارے ملک میں موبائل فون پر کالز یا میسیجز کے ذریعے مختلف طریقوں سے پیسے بٹورنے کا حربہ کوئی نئی بات نہیں۔ یقیناً آپ کو بھی ’بے نظیر انکم ٹیکس پروگرام‘ کے نام پر پیسے ملنے یا کسی گیم شو میں انعام نکلنے کی ’خوش خبری‘ کے پیغامات کبھی نہ کبھی تو موصول ہوئے…
سندھ: یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے انوکھی سمری
سندھ کی 9 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تاریخ کی پہلی انوکھی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد سے اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق وائس چانسلرز کی تعیناتی کے عمل میں سب…
’اچھے سنسکار تھے‘، بی جے پی رہنما کی بلقیس بانو کے ریپسٹس کی حمایت
بھارتی ریاست گجرات میں بیس برس قبل ہونے والے فسادات کے دوران مسلمان خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے مجرموں کو رہا کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کررہی ہے سنہ 2002ع میں گجرات…
میسیجز کے اسکرین شاٹ لینے کے حوالے سے واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟
میٹا کمپنی کی اپیلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو میسجز کے سکرین شاٹس لینے سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا اشارہ دیا ہے برطانوی اخبار ’ایکسپریس‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو ’ویو ونس‘ والے میسجز کے اسکرین شاٹس…
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبان ویب سائٹ سے اسرائیل کو خارج کر کے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ع کی میزبانی کی بکنگ ویب سائٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو…
پیرنٹنگ: بچہ بات نہیں مانتا، کیا کریں؟
”بیٹا! میں نے آپ کو کہا ناں کہ کھلونے سمیٹ کر رکھیں اور جلدی سے بیگ نکال کر ہوم ورک شروع کریں، میں بھی آ رہی ہوں۔“ ”مما، بس تھوڑی دیر اور، پھر میں کرتا ہوں ہوم ورک۔“ ”بیٹا آپ کو میری بات سمجھ نہیں آ رہی؟ کیا کہا میں نے؟“ بچے کی والدہ نے…